1 |
فرانسیسی انقلاب کس کے نظریات سے متاثر ہو کر شروع کیا گیا |
جان لاک
روسو
تھامس ہابز
سرہنری
|
2 |
علاقے کے بغیر وجود بے معنی ہے |
معاشرے
قوم
ریاست
قصبوں
|
3 |
پاکستان میں کتنی صوبائی حکومتیں ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
4 |
نظریہ معاہدہ عمرانی پیش کرنے والے مفکرین میں غیر متعلقہ مفکر کون سا ہے |
تھامس ہابز
ارسطو
جان لاک
روسو
|
5 |
ریاست کی ابتداٰ کا یہ نظریہ درست قراردیا جاتا ہے |
نظریہ تخلیق زبانی
نظریہ قوت
نظریہ پدرسری
نظریہ مدرسری
|
6 |
حکومت(Government) کتنے شعبوں پر مشتمل ہوتی ہے |
تین
چار
پانچ
|
7 |
خاندانوں اور دیہاتوں کا ایسا اجتماع جس میں افراد خود کفیل اور خوشیوں بھری زندگی کزاریں کہلاتا ہے |
خاندان
معاشرہ
قوم
ریاست
|
8 |
ہابز کے برعکس کون قدرتی حالت کے زمانے کو خوشگوار قرار دیتا ہے |
سرہنری
روسو
جان ڈیوی
لاک
|
9 |
تھامس ہابز کی مشہور کتاب کا نام |
ری پبلک
پولیٹکس
لیوائتھن
تینوں میں سے کوئی نہیں
|
10 |
ریاست کی ابتدا کے متعلق نظریات میں سب سے اہم نظریہ ہے |
نطریہ تخلیق ربانی
نظریہ معاہدہ عمرانی
نظریہ تاریخی
نظریہ جبر
|
11 |
"Divine Right" نظریے کے سب سے بڑے حامی تھے |
مسلمان
امریکی
آسٹریلیوی
یہودی
|
12 |
امریکہ کی کتنی ریاستیں ہیں |
60
50
70
80
|
13 |
مقننہ کا کام قوانین وضع کرنا ہے |
عدلیہ
انتظامیہ
افراد
ریاست
|
14 |
ریاست طاقت کا نام ہے بقول |
گارنر
ہال
ٹریشکے
تھامس ہابز
|
15 |
ارسطو کتنی آبادی کو معیاری قرار دیتا ہے |
10 ہزار
20 ہزار
30 ہزار
40 ہزار
|
16 |
کسی ریاست کے لئے افلاطون نے آبادی کی کتنی حد مقرر کی تھی |
5050
5040
5040
5051
|
17 |
ریاست کے کتنے عناصر ہیں |
دو
تین
چار
پانچ
|
18 |
گارنر کی تعریف سے پتہ چلتا ہے کہ ریاست درحقیقت ہے |
افراد کا اجتماع
خط ارضی
کنبہ
منظم معاشرہ
|
19 |
ریاست ایک مخصوص علاقے میں سیاسی طور پر منظم افراد کو کہتے ہیں بقول |
ارسطو
بلسنٹشلی
ہال
سقراط
|
20 |
ارسطو کے مطابق انسان ہے ایک |
معاشرتی حیوان
دیہاتی
مدنی الطبع
شہری
|