Civics Fa Part 1 Chapter 3 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Chapter 3 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 آسٹن کون تھا- امریکی فلسفی انگریز فلسفی روسی فلسفی یونانی فلسفی
2 ریاست کے کتنے عناصر ہیں- 2 3 4 5
3 ریاست کا کانسا عنصر ریاست کی روح ہے- علاقہ آبادی حکومت اقتدار اعلی
4 حکومت کا کونسا شعبہ ریاست کے لیے قانون بناتا ہے- مقننہ انتظامیہ عدلیہ کابینہ
5 اگر یہ ختم ہوجائے تو ریاست ختم ہوجاتی ہے- حکومت مقننہ عدلیہ اقتدار اعلیٰ
6 ریاست کی سب سے بڑی طاقت ہے- تجارت حکومت صنعت اقتدار اعلیٰ
7 فرانسیسی انقلاب کس کے نظریات سے آیا- ہابز لاک روسو میک آئیور
8 مشہور فلسفی افلاطون نے مثالی ریاست کی بنیاد کس پر رکھی- اخلاقیات نفسیات سیاسیات تاریخ
9 ریاست کی ابتدائی شکل کیا ہے پہاڑ بازار خاندان پالیمنٹ
10 فراس میں انقلاب آیا- 1787 میں 1788 میں 1789 میں 1790 میں
11 روسو نے مثالی ریاست کی آبادی بتائی ہے- 8 ہزار 9 ہزار 10 ہزار 11 ہزار
12 امریکہ میں کتنی ریاستیں ہیں- 45 50 55 60
13 ارسطو نے اپنی کس کتاب میں ریاست کی مختلف اقسام کو بیان کیا ہے؟ مقدمہ پولیٹکس جمہوریہ سول گورنمنٹ
14 حکومت کتنے شعبوں پر مشتمل ہوتی ہے- 2 3 4 5
15 قدیم یونان میں‌ ریاست کو کہا جاتا ہے- چھوٹی ریاست قومی ریاست صوبائی ریاست شہری ریاست
16 ریاست کی ابتدا کا نظریہ درست قرار دیا جاتا ہے- تاریخی نظریہ نظریہ عمرانی نظریہ جبر نظریہ تحقیق زبانی
17 مشہور مفکر جان لاک کی پیدائش کب ہوتی ہے- 1632 1634 1636 1638
18 کتاب سوشل کنٹریکٹ کا مصنف ہے- اوپن ہائم ابن خلدون نطشے روسو
19 افلاطون نے ایک مثالی ریاست کی آبادی کتنی متعین کی ہے- 4040 5040 6040 7040
20 پاکستان میں کتنی صوبائی حکومتیں ہیں- 2 3 4 5
Download This Set