Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | امریکی قوم نے برطانیہ کے خلاف جدوجہد آزادی کا آغاز کب کیا | 1772ء 1774ء 1776ء 1777ء |
2 | کمیونٹی کی کتنی اقسام ہیں | دو تین چار پانچ |
3 | بچے کی اولین درس گاہ ہوتی ہے | سکول معاشرہ ماں کی گود مدرسہ |
4 | اقسام کے اعتبار سے خاندان کی درجہ بندی کتنے اصولوں کی بنیاد پر کی جاسکتی ہے | تین چار پانچ چھے |
5 | آج سے ہزاروں سال پہلے کس یونانی مفکر نے کہا تھا انسان معاشرتی حیوان ہے | سقراط ارسطو افلاطون ان میں سے کوئی بھی نہیں |