Civics Fa Part 1 Chapter 2 Online Test With Answers

image
image
image

Civics Fa Part 1 Chapter 2 Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 خاندان ایک ہے- رشتہ ہے موردثی ادارہ ہے جذبہ ہے احساس ہے
2 حضرت آدم علیہ السلام اور مائی حوا نے دنیا کے کونسے معاشرہ کی تشکیل کی ہے- پہلے خاندان دوسرے خاندان ثانوی خاندان بنیادی خاندان
3 علامہ اقبال کے نزدیک اسلامی ملت کی بنیاد کیا تھی- مذہب زبان نسل سیاست
4 لاطینی زبان کے لفظ نیٹو کے معنی ہیں- آزادی جذبہ تعاون پیدائش
5 مشہور ڈکیٹیٹر کا تعلق کس ملک سے تھا- جرمنی جاپان برطانیہ فرانس
6 علامہ اقبال کے نزدیک اسلامی ملت کی بنیاد کیا تھی مذہب زبان نسل سیاست
7 اسلامی تصور ملت مغربی نظریہ کا ہے مساوی مترادف برعکس مطابق
8 قومیت کے عوامل کے حوالے سے ضروری عوامل ہیں اشتراک عمل مشترکہ عمل مشترکہ مزہب الف ب ج
9 مشترکہ مقاصد کے لئے قائم ہوتا ہے خاندان معاشرہ اقتدار اعلٰی قانون
10 ابن خلدون کی وجہ شہرت کس مضمون سے متعلق ہے سیاسیات نفسیات عمرانیات اقتصادیات
11 سب سے اولین اور قدیم انسانی ادارہ ہے معاشرہ مدرسہ خاندان علاقہ
12 خاندان کا سب سے بنیادی فریضہ ہے تعلیم و تربیت معاشی کفالت اطاعت نسل انسانی کی بقا
13 ورثے کی منتقلی کےعمل کو بڑے اچھے طریقے سے پورا کرتا ہے معاشرہ تعلیم متعلم خاندان
14 لفظ سوسائٹی اخذ کیا گیا ہے لاطینی زبان سوسس سوکس سوشس سویٹ
15 معاشرہ سماجی تعلقات کا ایسا نظام ہے جس میں فرد اپنی زندگی پسر کرتا ہے بقول ارسطو میک آئیور جان ایف سوبر گرین
16 پیدائش سے لے کر اپنی موت تک فرد کس کے تعاون کا محتاج ہوتا ہے والدین معاشرے ریاست دوسروں
17 انسان نے قابو پالیا ہے قدرتی آفات قدرتی مال قدرتی وسائل قدرتی صلاحیتوں
18 معاشرہ افراد کے اندر جذبات پیدا کرتا ہے کمیونٹی قومیت بین الاقوامیت ورثے کی منتقلی
19 ہٹلر نے ایک نسل کا نعرہ بلند کرکے برتر قراردیا امریکی قوم جرمن قوم چینی قوم یونانی قوم
20 قدیم پاپائی ریاستوں کی اساس کن پر قائم تھی مذاہب سیاست قومیت نسلی تفاول
Download This Set