1 |
کون سا نظام حکومت سب سے پسندیدہ ہے- |
جمہوریت
آمریت
صدارتی
بادشاہت
|
2 |
بیسویں صدی کے دوران چلنے والی اکثر تحریکات کا محرک ہے |
فرد کی عادات
معاشرہ تشکیل کرنا
معاشی حالات و نظریات
معاشی جبرو استحصال
|
3 |
علم شہریت کے لئے متبادل لفظ استعمال ہوتا ہے |
سیاسیات
اخلاقیات
حیاتیات
مدنیت
|
4 |
تمام انقلابات تحریکوں اور جنگوں کے پیچھے معاشیات ہی اہم سبب ہے یہ دعویٰ ہے |
کارل مارکس
ارسطو
افلاطون
روسو
|
5 |
معاشرتی علوم کی ماں ہے |
علم شہریت
علم تاریخ
علم معاشیات
علم عمرانیات
|
6 |
علم شہریت شہری زندگی اور اس کے مسائل کے مطالعہ کا علم ہے یہ کس مفکر کے الفاظ ہیں |
ڈاکڑ کے- کے عزیز
ای-ایم وائٹ
پروفیسر پٹیرک گیڈیز
ایف-جے گولڈ
|
7 |
قدیم یونان کے اندر ریاستیں تھیں |
158
156
154
152
|
8 |
علم شہریت کے طالب علموں کے لئے تاریخ مانند ہے |
تانباک مستقبل
ایک تجربہ گاہ
بنیادی حقوق سے آگاہی
تنظیم
|
9 |
عالمی سطح پر ہونے کی وجہ سے ایک شہری کو کن باتوں کے متعلق جاننا ضروری ہوتا ہے |
سیاست
بین الاقوامی حالات اور مسائل
ماضی
جغرافیائی حالات
|
10 |
کسی بھی ملک کے حالات جانچنے کا بہترین ذریعہ ہے |
اقتصادی مسائل کا مطالعہ
سیاسی سرگرمیوں کا جائزہ
ملکی حالات میں دلچسپی
خواندگی کا حل
|
11 |
لفظ سوکس کا استعمال پہلی مرتبہ کب ہوا |
1882ء
1883ء
1887ء
1888ء
|
12 |
شہریت کی سب سے بڑی خصوصیت ہے |
فرض شناسی
سیاسی شعور
مطالعہ
جامعیت
|
13 |
کس کا قول ہے کہ علم شہریت شہری زندگی اور اس سے متعلق مسائل کا مطالعہ کا علم ہے |
پٹیرک گیڈیز
ایف-جے گولڈ
ڈاکڑ کے- کے عزیز
ای-ایم وائٹ
|
14 |
شہری سے مراد شخص ہے جو |
شہر میں رہتا ہو
جو ریاست کا رکن ہو
جو انتظامی فرائض ادا کرے
جو رسل ورسائل کا کام کرے
|
15 |
مشہور سیاسی مفکر ارسطو کا تعلق تھا |
روم
ایران
بغداد
یونان
|
16 |
یونان ایک طویل عرصے تک مرکز ومنبع رہا ہے |
سیاحت
تہذیب و تمدن
علماء
رسل ورسائل
|
17 |
عربی زبان کے لفظ مدن سے نکلا ہے |
سوکس
شہریت
مدنیت
منبع
|
18 |
ہماری اجتماعی زندگی کے مختلف پہلوؤں اور حقوق و فرائض کا مطالعہ کرتا ہے |
علم سیاسیات
علم عمرانیات
علم شہریت
علم مدنیت
|
19 |
معاشرہ ریاست کہلاتا ہے جب منظم ہوتا ہے |
معاشرتی طور پر
اجتماعی طور پر
سیاسی طور پر
معاشی طور پر
|
20 |
انسان کی فطری ضروریات اسے مجبور کرتی ہیں |
مل جل کر رہنے
الگ الگ رہنے
مطالعہ کرنے
سیروتفریح کرنے
|