1 |
سوکس دو لاطینی الفاظ Civis اور کس سے مل کر بنا ہے- |
چین
سپین
یونان
فرانس
|
2 |
اڑھائی ہزار سلا پہلے ایک عظیم تہذیب کا گہوارہ تھا- |
سوس
شویٹاس
مدنیت
روس اور سویٹاس
|
3 |
علم شہریت کو کس زبان میں مدنیت کہتے ہیں- |
عربی
اردو
لاطینی
انگریزی
|
4 |
لاطینی زبان کا لفظ سوشس کے کیا معنی ہیں- |
ریاست
ساتھی
لاطینی
انگریزی
|
5 |
ارسطو کا تعلق کس ملک سے تھا- |
اٹلی
فرانس
یونان
ایران
|
6 |
تحریکوں اور جنگوں کے پیچھے معاشیات اہم سبب ہے- |
کارل مارکس
ارسطو
افلاطون
روسو
|
7 |
Civitas کے کیا معنی ہیں- |
معاشرہ
شہر
ملک
ریاست
|
8 |
سوکس کس زبان کا لفظ ہے- |
یونانی
انگریزی
فارسی
پنجابی
|
9 |
علم شہریت کا آغاز کس ملک سے ہوا- |
فرانس
روس
یونان
ایران
|
10 |
پولس کے معنی ہیں- |
گاوں
قصبہ
شہر
ملک
|
11 |
علوم کو کتنی اقسام میں- |
2
3
4
5
|
12 |
بچے کی اولین درسگاہ ہے- |
مدرسہ
ماں کی گود
مسجد
لائبریری
|
13 |
قدیم افلاطون کی مشہور کتاب کا نام ہے- |
شہری ریاستیں
پالیٹکس
ریپبلک
معاہدہ عمرانی
|
14 |
قدیم یونان میں ریاستیں تھیں- |
152
154
156
158
|
15 |
کس ماہر معاشیات نے معاشیات کو دولت کا علم قراردیا- |
آدم سمتھ
مارشل
رابنز
اشتیاق
|
16 |
علم شریت کے لیے متبادل لفظ استعمال کیا جاتا ہے- |
سیاسیات
اخلاقیات
حیاتیات
مدنیت
|
17 |
معاشرتی علوم کی ماں ہے- |
علم شہریت
علم تاریخ
علم معاشیات
علم عمرانیات
|
18 |
عربی میں مدینہ کے معنی ہیں- |
عظیم
ریاست
ضابط
شہر
|
19 |
علم شہریت کو انگریزی میں کہتے ہیں- |
پولیٹکس
سوکس
سوس
سویٹاس
|
20 |
علم شہریت کو انگریزی میں کہتے ہیں- |
پولیٹکس
سوکس
سوس
سویٹاس
|