More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Persian Fa Part 1 Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
جب ہم ورزش کرتے ہیں تو ہمارے بدن میں خون:
Choose an answer
جم جاتا ہے
آہستہ آہستہ گردش کرتا ہے
تیزی سے گردش کرتا ہے
خشک ہوجاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
نعت کے شاعر ہیں
Choose an answer
حافظ شیرازی
سعدی شیرازی
علامہ اقبال
مرزا غالب
Previous
Skip
Next
Question # 3
قصیدے کے جس حصے میں شاعر اپنی بدحالی کا ذکر کرتا ہے اور انعام کا تقاضا کرتا ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
مدعایا تقاضا
دعا
گریز یا مخلص
تشبیب یا نسیب
Previous
Skip
Next
Question # 4
امام غزالی نے عربی اور فارسی میں تقریبا کتابیں لکھیں
Choose an answer
ساٹھ
ستر
اسی
نوے
Previous
Skip
Next
Question # 5
علی بن عثمان المعروف حضرت داتا گنج بخش پیدا ہوئے
Choose an answer
لاہور
شیراز
غزنی
بغداد
Previous
Skip
Next
Question # 6
شہیدی شاعر کام کرنے میں مصروف تھا
Choose an answer
شعر لکھنے میں
ساز بجانے میں
کتاب پڑھنے میں
گانا گانے میں
Previous
Skip
Next
Question # 7
مالک روزو"سزاوجزا" کے معنی ہیں
Choose an answer
سزااور جزا اس کے لئے ہے
سزا اور جزا کے دن کا مالک
مالک سزا اور جزا نہیں دینا
سزا اور جزا پر اختیار نہیں رکھتا
Previous
Skip
Next
Question # 8
جہانگیر کے باپ کے ہاں کتنے سال تک کوئی بیٹا نہ ہوا:
Choose an answer
پانچ سال
دس سال
بائیس سال
اٹھائیس سال
Previous
Skip
Next
Question # 9
"عم زادہ" کے معنی ہیں
Choose an answer
ماموں کا بیٹا
چچا کا بیٹا
خالہ کا بیٹا
پھوپھی کا بیٹا
Previous
Skip
Next
Question # 10
"لباب الالباب" تصنیف ہے:
Choose an answer
غالب
سدید الدین عوفی
مسعود سعد سلمان
سعدی شیرازی
Previous
Skip
Next
Question # 11
شاعر نے کس چیز کو"آئینہ روزگار" کہا ہے-
Choose an answer
کمپیوٹر
ٹیلی ویژن
کتاب
اخبار
Previous
Skip
Next
Back