More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Persian Fa Part 1 Chapter 9 Online Test MCQs With Answers
Question # 1
"پرند نیلگون" کے معنی ہیں
Choose an answer
نیلے رنگ کا پرندہ
نیلے رنگ کا پہاڑ
نیلے رنگ کا پردہ
نیلے رنگ کا ریشمی کپڑا
Previous
Skip
Next
Question # 2
امام غزالی نے علاقے کے لوگوں پر رحم کرنے کے لئے خط لکھا
Choose an answer
مشہد
کوفہ
طوس
فارس
Previous
Skip
Next
Question # 3
"سورۃ الحمد " کے مطابق ہمیں کن لوگوں کے راستے پر چلنا چاہئے ؟
Choose an answer
مالداروں
رشتہ داروں
پرہیز گاروں
تجربہ کاروں
Previous
Skip
Next
Question # 4
اجنبی شخص شہر میں داخل ہوا
Choose an answer
مکہ مکرمہ
مدینہ منورہ
طائف
کوفہ
Previous
Skip
Next
Question # 5
شہیدی شاعر کام کرنے میں مصروف تھا
Choose an answer
شعر لکھنے میں
ساز بجانے میں
کتاب پڑھنے میں
گانا گانے میں
Previous
Skip
Next
Question # 6
قصیدے کے جس حصے میں شاعر اپنی بدحالی کا ذکر کرتا ہے اور انعام کا تقاضا کرتا ہے اسے کہتے ہیں
Choose an answer
مدعایا تقاضا
دعا
گریز یا مخلص
تشبیب یا نسیب
Previous
Skip
Next
Question # 7
عوفی کا شمار فارسی کے اہم ترین میں ہوتا ہے
Choose an answer
درامہ نگاروں میں
مکالمہ نگاروں میں
نثر نگاروں میں
شاعروں میں
Previous
Skip
Next
Question # 8
مشہد امام رضا واقع ہے
Choose an answer
عراق
ترکی
ایران
روس
Previous
Skip
Next
Question # 9
فرخی کا سال وفات ہے:
Choose an answer
229ھ
329ھ
429ھ
529ھ
Previous
Skip
Next
Question # 10
فرخی رہنے والا تھا:
Choose an answer
مازندران
خوزستان
سیستان
بلوچستان
Previous
Skip
Next
Question # 11
شاعر آل رسول کے دامن سے لپٹ جانے کو ہی اپنے لئے سمجھتا ہے
Choose an answer
عقلمندی
خوش بختی
سعادت مندی
رضائے الٰہی
Previous
Skip
Next
Back