1 |
نیما کس گاؤں میں پیدا ہوئے |
- A. خرجرد
- B. نسف
- C. یوش
- D. بلخ
|
2 |
سچل سرمت کہاں پیدا ہوئے |
- A. بغداد
- B. کازردن
- C. درازا
- D. شیراز
|
3 |
شروع میں غزل کس کا حصہ ہوتی ہے؟ |
- A. رباعی
- B. مطلع
- C. قصیدے
- D. مقطع
|
4 |
محمد تقی نے کس یونیورسٹی میں خدمات سرانجام دیں |
- A. ترکی
- B. تہران
- C. ملتان
- D. لاہور
|
5 |
امام غزالی کا انتقال کس سن میں ہوا |
- A. 604 ھ میں
- B. 710 ھ میں
- C. 505 ھ میں
- D. 520 ھ میں
|
6 |
اقبال نے ایف اے تک تعلیم کہاں سے حاصل کی |
- A. لاہور
- B. ملتان
- C. سیالکوٹ
- D. فیصل آباد
|
7 |
شہادت کے وقت آپ کی عمر کیا تھی |
- A. 15 سال
- B. 20 سال
- C. 22 سال
- D. 24 سال
|
8 |
مرزا محمد تقی کہاں پیدا ہوئے |
- A. مشہد مقدس میں
- B. خرجرد میں
- C. شیراز میں
- D. ہراتمیں
|
9 |
1877ء میں کون سا مشہور شاعر پیدا ہوا؟ |
- A. غالب
- B. اقبال
- C. اکبر الٰہ آبادی
- D. حالی
|
10 |
دوسرے سائنسدان کا نام کیا تھا |
- A. ایلبر
- B. وائب
- C. ایڈمرل
- D. اتو
|