1 |
ناخواندہ افراد کی تعداد میں اضافہ کا سب سے اہم سبب |
- A. ترک مدرسہ ہے
- B. تعلیم کے بارے میں لوگوں کا عمومی رویہ ہے
- C. آبادی میں تیز رفتار اضافہ ہے
- D. سکولوں کی تعداد میں کمی ہے
|
2 |
اقوام متحدہ کے ادارے یونیسکو کے مطابق خواندگی |
- A. کسی بھی تحریر یا عبارت کو پڑھنے لکھنے کو کہتے ہیں
- B. اخبار کو پڑھنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں
- C. کسی بھی زبان میں سمجھ بوجھ کر کم ازا کم ایک پیراگراف کے پڑھنے-لکھنے اور بیان کرنے کو کہتے ہیں
- D. کسی بھی زبان میں چھپے ہوئے الفاظ پڑھنے اور ان کے مفہوم سمجھنے کی صلاحیت ہے
|
3 |
سبقہ سوویت یونین میں مقاصد تعلیم کرتے وقت اس بات پر زور دیا جاتا تھا کہ تعلیم سے فارغ ہونے والا فرد ایک اچھا! |
- A. جمہوریت پیسند شہری ہو-
- B. اشتراکی شہری ہو-
- C. امن پسند شہری ہو
- D. محب ؤطن شہری ہو
|
4 |
کمیونٹی اور معاشرہ کیا ہیں- |
- A. ایک چیز کے دو نام ہیں-
- B. کمیونٹی معاشرے کی ایک اکائی ہوتی ہے-
- C. کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ ھوتی ہے-
- D. کمیونٹی معاشرے سے بڑی ھوتی ہے-
|
5 |
یورپ اور امریکہ کے ملکوں معاشرے ہیں-؟ |
- A. سوشلسٹ معاشرے
- B. سرمایہ دار اور جمہوری معاشرے
- C. ہندو معاشرے
- D. مسلمان معاشرے
|
6 |
ضلعی سطح پر تعلیمی انتظام کی ذمہ داری ہے- |
- A. ڈی سی او کی
- B. ڈی ای او تعلیم کی
- C. ڈی پی آئی کی
- D. ای ڈی او تعلیم کی
|
7 |
قومی تعلیمی پالیسی 1979 میں پانچویں پانچ سالہ منصوبے 83-1978ء میں تعلیمی اخراجات کی شرح قومی پیداوار کے 1.8 سے بڑھا کر |
- A. 2.0 کرنے کا پروگرام کیا
- B. 3.1 کرنے کا پروگرام کیا
- C. 4.1 کرنے کا پروگرام کیا
- D. 5.1 کرنے کا پروگرام کیا
|
8 |
وائس چانسلر کی معاونت کے لیے ہر یونیورسٹی میں سنڈیکیٹ اور قائم کی گئی |
- A. انتظامی کمیٹیاں
- B. اموری کمیٹیاں
- C. سینٹ
- D. رجسٹرار کمیٹیاں
|
9 |
تمام علمی اور فنی تصورات و تجربات جملہ ادبی اور معاشرتی اور تفریحی لوازمات حصہ ہوتے ہیں |
- A. علمی استعداد
- B. قابلیت
- C. نظام تعلیم
- D. نصاب تعلیم
|
10 |
صوباہیٓ ٹیکسٹ بورڈ کا قیام کب عمل میں آیا؟ |
- A. 1972 میں
- B. 1987 میں
- C. 1954 میں
- D. 1962 میں
|