Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کندزہین بچوں کو کون سی مشاورت درکار ھوتی ھے-؟ ہدایاتی مشاورت معالجاتی مشاورت غیر ہدایاتی مشاورت ذہنی مشاورت
2 ہم نصبابی سرگرمیاں رہنماہٓی کی کون سی قسم کا حصہ ہیں؟ گروہی رہنماہٓی انفرادی رہنماہٓی تعلیمی رہنماہٓی نصابی رہنمآہی
3 انسانی زہہن و شعور کے متعلق مساہٓل کے حل کے لیے کی جانے والی سرگرمیاں رہنماہیٓ کی قسم سے تعلق رکھتی ہیں- ًمعاشرتی رہنماہٓی شعوری رہنماہٓی نفسیاتی رہنماہٓی تعلیمی رہنماہٓی
4 راینماہی اور مزاورت میں ٍفرد- کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے- کی بعض اہم مشکلات کا حل بتایا جاتا ہے- ہر مشکل کا حل تلاش کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے- دوسروں سے رہنماہی حاصل کرنے کے طریقے بتاےٓ جاتے ہیں-
5 غیر رسمی انداز میں رہنمآہی کا فریضہ کون ادا کرتے ہیں- والدین اساتذہ مشیر ماہرین
6 ہرنوعیت کی راینماہی دراصل ہوتی ہے- امدادی رینماہی معاشرتی رہنماہی تعلیمی رہنماہیُ نفسیاتی رینماہی
7 اٍفراد کے مساہُل میں ایک مشترکہ بات یہ ہے کہ وہ اپنے سارے مساہل- خود حل کرتے ہیں- خود حل نہیں کرسکتے دوسروں سے مشورہ کرتے ہیں- حل کے لُیے رہنماھی چا ہہتے ہیں-
8 سبقہ سوویت یونین میں مقاصد تعلیم کرتے وقت اس بات پر زور دیا جاتا تھا کہ تعلیم سے فارغ ہونے والا فرد ایک اچھا! جمہوریت پیسند شہری ہو- اشتراکی شہری ہو- امن پسند شہری ہو محب ؤطن شہری ہو
9 کون مفکر فلسفی انسان کو اعلُی درجے کا حیوان سمجھتا تھا؟ سقراط افلاطون ارسطو جان ڈیوی
10 قومی مقاصد تعلیم کون مقرر کرتا ہے؟ ڈسڑکٹ ایجوکیشن آفیسر سیکرٹری ایجوکیشن ڈایکٹر تعلیمات ڈسڑکٹ سیکرٹری ایجوکیشن
11 درج زیل میں سے کونسے معا شرے سوشلسٹ معاشرے ہیں-؟ روس اور چین متحدہ عرب امارات بنگلہ دیش اور سری لنکا نیپال اور ہندوستان
12 یورپ اور امریکہ کے نزام تعلیم میں کس چیز کا پر چار ہوتا ہے- اسلامی فلسفہ تعلیم کا ہندومت کا مغربی جمہوریت کے فلسفہ کا اشتراکیت کا
13 کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے- ساہُنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت بڑھادی ہے- ساہُنس اور تینالوجی کی اہمیت کم کر دی ہے- انجینرز کی ضرورت کم کردی ہے- ماہرین کی ضرورت کم کردی ہے-
14 اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے- روزی کا حصول جمحہوری معاشرے کا قیام ثقافت کی تشکیل نو رضاےُ الُہی کا حصول
15 کمیونٹی اور معاشرہ کیا ہیں- ایک چیز کے دو نام ہیں- کمیونٹی معاشرے کی ایک اکائی ہوتی ہے- کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ ھوتی ہے- کمیونٹی معاشرے سے بڑی ھوتی ہے-
16 یورپ اور امریکہ کے ملکوں معاشرے ہیں-؟ سوشلسٹ معاشرے سرمایہ دار اور جمہوری معاشرے ہندو معاشرے مسلمان معاشرے
17 تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے- وزارت تعلیم کے سکول انتظامیہ کے معاشرے کے نظریہ حیات کے کمیونٹی کے
18 تعلم کے کتنے قوانین ہیں- سات تین چار دو
19 تعلم کے کتنے طریقے ہیں-؟ چآر تین دو ُپانچ
20 تعلم کا سب سے پہلا اور بنیادی طریقہ ہے-؟ تعلم بزریعہ نقل تعلم بزریعہ عمل تعلم بزریعہ بصیرت تعلم بزریعہ سعی و خطا
Download This Set