1 |
2003ء کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان کی آبادی کا حصہ خواندہ ہے |
5.16 فیصد
5.17 فیصد
5.18 فیصد
5.11 فیصد
|
2 |
قومی ترقی کی ضمانت ہے |
اقتصادی ترقی
تعلیمی ترقی
سماجی ترقی
سیاسی ترقی
|
3 |
چھٹی سے بارھویں جماعت تک قرآن پاک مع ترجمہ پڑھانے کا پروگرام قومی تعلیمی پالیسی کے تحت بنایا گیا |
1992ء
1997ء
1972-80ء
1998-2000ء
|
4 |
1997 میں جب دوبارہ نواز شریف کی حکومت برسراقتدار آئی تو وزیراعظم نواز شریف نے نئی تعلیمی پالیسی تشکیل دینے کا حکم دیا جس کا اعلان وزیر تعلیم سید غوث علی نے کیا |
مارچ 1997ء
مارچ 1998ء
مارچ 1999ء
مارچ 2000ء
|
5 |
قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں بتایا گیا کہ آئندہ دس برس میں تعلیمی پالیسی پر عمل درآمد کے لیے تقریباّ روپے کے ترقیاتی اخراجات ہونگے |
143 ارب
144 ارب
145 ارب
146 ارب
|
6 |
قومی تعلیمی پالیسی 1992ء میں فروغ تعلیم کے لیے نئے پولی ٹیکنیک ادارے قائم کرنے کا عزم کیا گیا |
تقریباّ 30
تقریباّ 32
تقریباّ 31
تقریباّ 33
|
7 |
اکتوبر 1992ء میں سید فخر امام عہدے پر فائز تھے |
وزیر صحت
وزیر تعلیم
وزیر خزانہ
وزیر دفاع
|
8 |
نومبر 1988ء کے انتخابات کے نتیجے میں حکومت برسراقتدار آئی |
بے نظیر بھٹو
نواز شریف
ضیاءالحق
پرویزمشرف
|
9 |
قومی تعلیمی پالیسی 1979 میں پانچویں پانچ سالہ منصوبے 83-1978ء میں تعلیمی اخراجات کی شرح قومی پیداوار کے 1.8 سے بڑھا کر |
2.0 کرنے کا پروگرام کیا
3.1 کرنے کا پروگرام کیا
4.1 کرنے کا پروگرام کیا
5.1 کرنے کا پروگرام کیا
|
10 |
قومی تعلیمی پالیسی 1979ء میں طے کیا گیا کہ 80-1979ء سے تمام سکولوں میں ایک جیسا ہوگا |
یونیفارم
نصاب
نظام تعلیم
نصاب و یونیفارم
|
11 |
قومی تعلیمی پالیسی 1979ء کے تحت تعلیم حاصل نہ کرنے والے اور تعلیم ادھوری چھوڑنے والے بچوں کو حصول معاش کے قابل بنانے کے لیے تقریباّ دیہی ورکشاپ سکول کھلولنے کا فیصلہ کیا گیا |
500
1000
1500
2000
|
12 |
مساجد سکول قومی تعلیمی پالیسی کے تحت قائم ہوئے |
1947ء
1970ء
1959ء
1979ء
|
13 |
قومی تعلیمی پالیسی 1979ء کے مطابق اس وقت 53 فیصد بچے سکولوں میں تعلیم حاصل کررہے تھے جبکہ تقریباّ تعلیم سے محروم تھے |
42 فیصد بچے
45 فیصد بچے
40 فیصد بچے
47 فیصد بچے
|
14 |
تعلیمی حالات کا جائزہ لینے کے لیے جنرل ضیاءالحق نے ایک کانفرنس بلائی |
1972ء
1976ء
1977ء
1980ء
|
15 |
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن کے قیام کی سفارش کی گئی تھی |
تعلیمی پالیسی 1959ء
تعلیمی پالیسی 1970ء
تعلیمی پالیسی 80-1972ء
تعلیمی پالیسی 1979ء
|
16 |
قومی تعلیی پالیسی کے تحت ملک کے تمام نجی کالج اور سکول قومی تحویل میں لے لیے گئے |
1972ء سے 1974ء
1972ء سے 1975ء
1972ء سے 1978ء
1972ء سے 1976ء
|
17 |
پیپلز اوپن یونیورسٹی کا قیام قومی تعلیمی پالیسی کا حصہ تھی |
1959ء
1970ء
1972-80ء
1998-2010ء
|
18 |
اساتذہ کی کمی کو دور کرنے کی لیے 1970ء کی تعلیمی پالیسی میں سفارش کی گئی کہ انٹر اور ڈگری کی سطح پر اختیاری مضمون نصاب میں شامل کیا جائے |
شہریت
علم التعلیم
معاشیات
فلسفہ
|
19 |
قومی تعلیمی پالیسی 1970ء میں تجویز کیا کہ کارخانہ داروں کو ہدایت کی جائے کہ وہ اپنے ملازمین کو ضروری تعلیم دیں اور ایجوکیشن کور قائم کی جائے |
ایران کی سپاہ دانش کے طرز
عراق کی سپاہ دانش کی طرز
چین کی سپاہ دانش کی طرز
شام کی سپاہ دانش کی طرز
|
20 |
قومی تعلیمی پالیسی 1970ء میں تجویز کیا گیا کہ ابتدائی تعلیم پہلی سے آٹھویں جماعت تک شمار کی جائے اور یہ لازمی کردی جائے |
1976ء
1978ء
1980ء
|