Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 اساتذہ کے بعد تعلیمی معیارپر سب سے زیادہ اثر انداز ہونیوالے اہم ترین عوامل میں ایک ہے نصاب جائزہ (امتحان) متعلم (شاگرد) تعلم (پڑھائی)
2 کسی بھی ملک یا معاشرے کے تعلیمی معیار کی صورتیں ہوسکتی ہیں دو تین چار پانچ
3 پاکستان 1951 میں کثرت آبادی والے ممالک میں چودھویں نمبر پر تھا جبکہ اب ہے پانچویں نمبر پر چھٹے نمبر پر بارھویں نمبر پر چودھویں نمبر پر
4 ہمارے لوگوں کی اکثر روایتی پیروکار ہے معاشرتی اقدار کی مذہبی اقدار کی ثقافتی اقدار کی سماجی اقدار کی
5 حکومت پاکستان کے ایجوکیشن سیکٹرریفارمز پروگرام کے ایکشن پلان (05-2001ء) کے مطابق پرائمری سکولوں میں حقیقی شرح داخلہ ہے 60 فیصد 62 فیصد 65 فیصد 66 فیصد
6 تمام طلبہ میں اختلافات پائے جاتے ہیں اجتماعی انفرادی سماجی مذہبی
7 ملک اور معاشرے کے سیاسی سماجی اور معاشی حالات براہ راست معیار کو متاثر کرتے ہیں تعلیم نصاب تدریس متعلم
8 کسی بھی نظام تعلیم میں تعلیم و تدریس کے حوالے سے بنیادی اور اہم کردار ادا کرتے ہیں والدین اساتذہ دوست استاد اور شاگرد
9 میعار تعلیم وہ کسوٹی ہے جس سے موازنہ کرکے یہ دیکھا جا سکتا ہے کہ طلبہ میں کس حد تک اضافہ ہورہا ہے استعدادی لحاظ اکتسابی لحاظ تعلیمی لحاظ استعدادی اور اکتسابی لحاظ
10 پاکستان کی آبادی تین کروڑ پچیس لاکھہ تھی 1947ء 1951ء 2000ء 2004ء
11 پاکستان جس خطے میں واقع ہے اس کی آبادی 1901ء سے لے کر اب تک بڑھ چکی ہے دو گنا چار گنا چھ گنا نو گنا
12 1900ء کے آغاز میں دنیا کی آبادی 160 کروڑ تھی جو 1999ء تک ہوگئی تھی 400 کروڑ 600 کروڑ 800 کروڑ 200 کروڑ
13 نظم و ضبط کی کمی کی وجہ سے بہت سے تعلیمی اور مسائل پیدا ہورہے ہیں سماجی اقتصادی معاشرتی مذہبی
14 پاکستان میں لڑکیوں کے لیے تعلیمی ادارے ملکی اداروں کی کل تعداد کے ہیں 20 فیصد سے بھی کم 30 فیصد سے بھی کم 40 فیصد سے بھی کم 10 فیصد سے بھی کم
15 آبادی کا تقریباّ حصہ خواتین پر مشتمل ہوتا ہے نصف ایک تہائی چوتھائی تین تہائی
16 پاکستان میں پرائمری سطح پر ترک مدرسہ کی شرح تقریباّ ہے 50 فیصد 40 فیصد 60 فیصد 20 فیصد
17 پاکستان میں اس وقت بھی 5 سے 9 سال کی عمر کے بچے سکول میں داخلہ سے محروم ہیں 500 لاکھہ بچے 52 لاکھہ بچے 54 لاکھہ بچے 56 لاکھہ بچے
18 نیپال میں شرح خواندگی ہے 54 فیصد 51.0 فیصد 51.6 فیصد 92 فیصد
19 اقتصادی لحاظ سے پاکستان کا شمار ممالک میں ہوتا ہے تہذیب یافتہ ترقی یافتہ ترقی پذیر تغیر پذیر
20 دیہات میں خواتین کی شرح خواندگی 27 فیصد ہے یعنی چاردیہی خواتین میں سے ناخواندہ ہیں دو خواتین تین خواتین چار خواتین سبھی خواتین
Download This Set