Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 حکومت پاکستان نے ملک کے انتظامی ڈھانچے میں بنیادی تبدیلیاں کی تھیں 2000ء 2001ء 2002ء 2004ء
2 ملک کے مجموعی تعلیمی نظام کی نگرانی کرتی ہے وفاقی حکومت صوبائی حکومت ضلعی حکومت وفاقی اور صوبائی حکومت
3 شرح خواندگی کے اعتبار سے پاکستان کی شرح خواندگی بھوٹان اور بنگلہ دیش سے زیادہ ہے بھوٹان اور بنگلہ دیش سے کم ہے نیپال اور بھوٹان سے زیادہ ہے نیپال اور بھوٹان سے کم ہے
4 انسانی ترقی کے لحاظ سے پاکستان دنیا کے 175 ممالک میں سے ہے 138 نمبر 140 نمبر 145 نمبر 150 نمبر
5 پست معیار زندگی آئینہ دار ہوتا ہے سماجی اور معاشرتی بدحالی سیاسی اور معاشرتی بدحالی ثقافتی اور معاشرتی بدحالی معاشی اور معاشرتی بدحالی
6 پاکستان میں 93-1992ء میں غربت کی شرح قریبا 25 فیصد تھی جو اب بڑھتے بڑھتے پہنچ گئی ہے 35 فیصد تک 40 فیصد تک 45 فیصد تک 50 فیصد تک
7 1998-2003 کے تحت طے شدہ تعلیمی اہداف حاصل کرنے کے لیے اخراجات کا تخمینہ لگایا گیا تھا 140 ارب 142 ارب 143 ارب 144 ارب
8 معاشرے میں کامیاب زندگی گزارنے کے لیے بہت ضروری ہے اقتصادی تربیت سماجی تربیت معاشی تربیت معاشرتی تربیت
9 پاکستان بنیادی طور پر ایک زرعی معیثت رکھنے والا ملک ہے جس کی آبادی تقریبا 15 کروڑ اور خواندگی ہے 51.06 فیصد 52.6 فیصد 53.6 فیصد 54.6 فیصد
10 بری معاشی حالت اور سہولتوں سے محروم لوگ تعلیم کو تصور کرتے ہیں سرمایہ کاری سرمایہ داری قومی بچت اسراف
11 پاکستان کے معاشرے میں عددی اعتبار سے بڑا طبقہ ہے جاگیرداروں کا سرمایہ داروں کا متوسط لوگوں کا غریب لوگوں کا
12 1951ء میں ملک میں ناخواندہ افراد کی تعداد لگ بھگ تھی ایک کروڑ ڈیڑھ کروڑ دو کروڑ ڈھائی کروڑ
13 معاشرتی اعتبار سے پاکستان شکار ہے سماجی نظام طبقاتی نظام سرمایہ کارانہ نظام جاگیردارانہ نظام
14 پاکستان کے قریبا لوگ بے حد غریب اور مفلس ہیں 50 ملین 52 ملین 55 ملین 56 ملین
15 سماجی اور اقتصادی ترقی کا خواب ادھورا ہی رہتا ہے بغیر قومی سالمیت قومی یکجہتی قومی ترقی قومی معیثت
16 تعلیم کی معاشی اور اقتصادی افادیت کے ہمیشہ سے قائل رہے ہیں ماہرین سیاسیات ماہرین معاشیات ماہرین اقتصادات ماہرین عمرانیات
17 سرمایہ دار طبقہ کے نزدیک معیار زندگی کو جانچنے اور ہر مسئلہ کا حل ہے دولت سیاست نام و نسب اعلٰی خاندان
18 تعلیم کسی معاشرے کے مجموعی طرزحیات اورپر مبنی ہوتی ہے فکر سوچ رویے طبقہ
19 تعلیم ایک سرگرمی کا نام ہے سماجی مذہبی ثقافتی تہذیبی
20 سال 2004ء کے اعدادوشمار کے مطابق پاکستان میں پرائمری سطح پر تعلیم میں شمولیت کی شرح ہے 80 فیصد 81 فیصد 82 فیصد 83 فیصد
Download This Set