1 |
صوبے میں توسیع تعلیم تحقیق سکولوں کالجوں کے اساتذہ کی تربیت کے معاملات اور تدریسی معاملات پر تحقیق کے کام کے لیے ذمہ دار ہے |
ڈائریکٹر
ڈپٹی ڈائریکٹر
وفاقی سیکرٹری تعلیم
صوبائی سیکرٹری تعلیم
|
2 |
صوبائی اداروں کے عملے کا تقرر کرتا ہے |
وفاقی حکومتی عہدیدار
صوبائی محکمہ تعلیم
وزارت تعلیم
صوبائی کابینہ
|
3 |
مرکزی وزارت تعلیم میں اہم انتظامی عہدہ ہے |
مرکزی وزیر تعلیم
جوائنیٹ سیکرٹری
وفاقی سیکرٹری
جوائنٹ ایجوکیشن ایڈوائزر
|
4 |
تمام اضلاع میں تمام محکموں کو کنٹرول کرنا اور ان کو موثر بنانا ذمہ داری ہے |
UGC
DCO
EDO
DPI
|
5 |
ہائرایجوکیشن دائرہ اختیار کے اعتبار سے کس سابقہ ادارہ سے زیادہ موثر ہے |
یونیورسٹی گرانٹس کمیشن
اکیڈمک کونسل
لٹریسی ایجوکیشن
ان میں سے کوئی نہیں
|
6 |
صوبائی اداروں کے عملے کا تقرر صوبائی محکمہ تعلیم کرتا ہے جسکا عملہ صوبائی سیکرٹری تعلیم کی نگرانی میں اپنے فرائض انجام دیتا ہے ان اداروں کا سربراہ کہلاتا ہے |
ڈپٹی ڈائریکٹر
ڈائریکٹر
ایجوکیشن آفیسر
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر
|
7 |
وائس چانسلر کی معاونت کے لیے ہر یونیورسٹی میں سنڈیکیٹ اور قائم کی گئی |
انتظامی کمیٹیاں
اموری کمیٹیاں
سینٹ
رجسٹرار کمیٹیاں
|
8 |
نئے علوم و نظریات پر کام اور علمی پیشہ وارنہ تحقیقات کرنا بھی ذمہ داری ہے |
یونیورسٹیوں
بورڈ آف سٹڈیز
بورڈ آف ہائیر سٹڈیز اینڈ ریسرچ
ریسرچ سنٹرز
|
9 |
ہر ضلعے کی تعلیمی امور کی نگرانی اور انتظامات کی ذمہ داری سپرد ہوتی ہے |
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز کے
ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر کے
ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن آفیسر کے
ڈائریکٹرآف کالجز کے
|
10 |
اپنے ضلع میں صوبائی اور وفاقی حکومتوں کی تعلیمی پالیسیوں اور فیصلوں پر عملدرآمد کروانے کا ذمہ دار ہوتا ہے |
ضلعی آفیسر
ضلعی ناظم
ضلعی نائب ناظم
ایجوکیشن آفیسر
|
11 |
تمام علمی اور فنی تصورات و تجربات جملہ ادبی اور معاشرتی اور تفریحی لوازمات حصہ ہوتے ہیں |
علمی استعداد
قابلیت
نظام تعلیم
نصاب تعلیم
|
12 |
افراد معاشرہ کی بنیادی ضروریات کی تکمیل کرنا بھی شامل ہے |
حصول تعلیم
عناصر تعلیم
مقاصد تعلیم
نظام تعلیم
|
13 |
مقاصد تعلیم کے حصول کا اہم ذریعہ ہے |
نصاب تعلیم
ذریعہ تعلیم
وسائل تعلیم
نظام تعلیم
|
14 |
یونیورسٹی سطح کی تعلیم کے فروغ اور نگرانی کے لیے قومی سطح پر قائم ادارہ ہے |
یونیورسٹی گرانٹس
ہائرایجوکیشن کمیشن
لٹریسی کمیشن
قومی تعلیمی کمیشن
|
15 |
ہر صوبے کا گورنر اپنے صوبے میں قائم تمام یونیورسٹیوں کا ہوتا ہے |
وزیر تعلیم
پرنسپل
چانسلر
ایجوکیشن آفیسر
|
16 |
ملک میں اعلٰی تعلیم کے فروغ کے لیے پبلک اور پرائیویٹ سیکٹر میں قائم ہیں |
یونیورسٹیاں
کالج
ایجوکیشن ادارے
یونیورسٹیاں اورکالج
|
17 |
ضلعی ناظم کی مدد کے لیے عہدہ قائم کیاگیا ہے |
ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرز
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسرز
ڈسٹرکٹ کو آرڈینیشن آفیسرز
الف،ب،دونوں
|
18 |
کالج کی سطح کی تعلیم حکومتوں سے واپس لے کر صوبائی حکومت کے سپرد کردی گئی |
جولائی 2006ء
اکتوبر 2006ء
نومبر 2006ء
جنوری 2006ء
|
19 |
ہمارے ملک میں ثانوی اور انٹرمیڈیٹ سطح کے امتحانات لیتا ہے |
صوبائی بورڈ
تعلیمی بورڈ
ضلعی بورڈ
لاہور بورڈ
|
20 |
پاکستان میں درسی کتب کی قومی نصاب تعلیم کے مطابق تیاری حکومتی ذمہ داری ہے |
پہلی سے دسویں جماعت تک
دوسری سے دسویں جماعت تک
پہلی سے بارھویں جماعت تک
تیسری سے بارھویں جماعت تک
|