Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انگریز حکومت کے آغاز کے وقت صوبہ بہار اور بنگال 5 سال سے دس سال کی عمر کے بچوں کے سکول تھے 80000 90000 ایک لاکھ 95000
2 ہندوستان میں خواندہ لوگوں کا تناسب یورپی ممالک کے برابر ہے- بقول مسٹر آرنلڈ آر-وی پرولیکر ولیم آدم سرتھامس منرو
3 صوبہ بہار اور بنگال کے بارے میں سب سے زیادہ تفصیلاََ رپورٹ لکھی ہے سترتھامس منرو مسٹر آرنلڈ ولیم آدم آر-ای پرولیکر
4 مسلمانوں کے عہد میں اعلی تعلیم کا ذریعہ تھا فارسی عربی انگریزی اردو
5 رسم بسم اللہ ہوتی تھی جب بچہ 6سال6ماہ6دن کا ہوتا تھا 9سال9ماہ9دن کا ہوتا تھا 5سال5ماہ5دن کا ہوتا تھا 4سال4ماہ4دن کا ہوتا تھا
6 عربی مدارس میں داخلے ہوتے تھے رجب شعبان شوال رمضان
7 رسول کریم نے کوہ صفا پر کس کے گھر تبلیغ شروع کی؟ دار عمر رضی طلہ عنہو دارارقم دار عثمان رضی طلہ عنہو دار عبداللہ رضی طلہ عنہو
8 پہلی وحی کہاں نازل ہوئی غار ثور غار حرا ثوروحرا کوئی بھی نہیں
9 مسلمانوں کا نصاب یورپ اور افریقہ کی یونیورسٹیوں میں پڑھایاجاتا رہا سترھویں صدی پندرھویں صدی اٹھارویں صدی سولھویں صدی
10 تعلیم کو ترقی دینے میں اہم کردار ادا کیا مکتب مدرسہ مکتب ومدرسہ کوئی بھی نہیں
11 انسان کو علم ہدایت کس صورت میں عطا ہوا؟ الہام وحی الہام ووحی کوئی بھی نہیں
12 حضرت آدم کی پیدائش سے آغاز ہوا انسانی تعلیم کا انسانی ثقافت کا سائنسی علوم کا انسانی تہذیب کا
13 برصغیر میں بچوں کو مکاتب میں داخل کیا جاتا تھا چار سال چار ماہ کی عمر میں پانچ سال چار ماہ کی عمر میں چھ سال چار ماہ کی عمر میں سات سال چار ماہ کی عمر میں
14 درس نظامی کے نصاب میں معلومات کی وسعت کی بجائے زیادہ زور دیا گیا قرآن پر حدیث پر ریاضی پر فلسفہ منطق پر
15 درس نظامی کا نصاب ترتیب دیا اورنگ زیب نے ملانظام الدین سہالوی نے شاہ ولی اللہ نے فتح اللہ شیرازی نے
16 برصغیر میں ابتدائی تعلیم کی مدت تھی چار سال پانچ سال چھ سال غیر معینہ
17 برصغیر کے مکاتب میں ذریعہ تعلیم تھا عربی فارسی ہندی سنسکرت
18 اسلامی مدارس کے نصاب میں ہمیشہ مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے طب کو ریاضی کو زراعت کو قرآن کو
19 اللہ تعالی نے پڑھنے کا حکم صادر فرمایا پہلی وحی میں دوسری وحی میں تیسری وحی میں چوتھی وحی میں
20 یورپ کی یونیورسٹیوں میں مسلمانوں کا تیار کردہ نصاب پڑھایا جاتا رہا پندرھویں صدی تک سولہویں صدی تک سترہویں صدی تک اٹھارہویں صدی تک
Download This Set