1 |
مسلمانوں کی قومیت کی بنیاد ہے |
وطن
نسل
زبان
دین
|
2 |
تحریک پاکستان کا محرک بنا |
مقاصد تعلیم
اسلامی نظریہ حیات
نظام تعلیم
تہذیب وثقافت
|
3 |
قائداعظم نے پہلی تعلیمی کانفرس 1947ء میں اپنے پیغام میں تعلیمی پالیسی کے بارے میں فرمایا |
ہمارے لوگوں کے مزاج کے مطابق ہو
ہماری تاریخ سے ہم آہنگ ہو
ہماری ثقافت سے ہم آہنگ ہو
الف،ب،ج
|
4 |
1837ء میں سپریم کورٹ کلکتہ کی دفتری زبان ہوئی |
انگریزی
اُردو
ہندی
سنسکرت
|
5 |
رڑ کی کالج انجینئرنگ قائم ہوا |
1847ء
1844ء
1845ء
1848ء
|
6 |
1857ء تک بنگال میں مشنری سکولز تھے |
24
22
26
25
|
7 |
1844ء میں لارڈ پارڈنگ نے ملازمتوں کے لیے شرط عائد کی |
اُردو
فارسی
عربی
انگریزی
|
8 |
کونسل آف ایجوکیشن قائم ہوئی |
1841
1840
1842
1844
|
9 |
تعلیم عامہ کمیٹی ختم ہوئی |
1840
1841
1844
1845
|
10 |
تعلیم عامہ کمیٹی کے سکولز کی تعداد 48 ہوگئی |
1835
1837
1836
1834
|
11 |
لارڈ میکالے کی سفارشات سرکاری طور پر نافذ کیا گیا |
7 مارچ 1837ء
7 مارچ 1834ء
7 مارچ 1835ء
7 مارچ 1836ء
|
12 |
لارڈ میکالے اپنی رپورٹ گورنر جنرل کونسل کو بھیجی |
2 فروری 1834ء
2 فروری 1835ء
2 فروری 1836ء
2 فروری 1837ء
|
13 |
تعلیم عامہ کمیٹی کے ارکان کی تعداد تھی |
8
9
10
12
|
14 |
لارڈمیکالے ہندوستان آیا |
10 جون 1834ء
10 جون 1833ء
8 جون 1832ء
8 جون 1831ء
|
15 |
مشنری سکولز میں طلبہ کی تعداد تھی |
ایک لاکھ
تین لاکھ
دو لاکھ
چار لاکھ
|
16 |
1852-53 ء میں سرکاری سکولوں اور کالجوں میں طلبہ کی تعداد تھی |
20000
25000
30000
35000
|
17 |
برطانوی تعلیمی پالیسی کا بانی تھا |
چارلس گرانٹ
چارلس وڈ
لارڈ میکالے
سرولیم ہنٹر
|
18 |
1765ء میں مغلیہ خاندان کے حاکم شاہ علم انگریزوں کے حوالے کیے |
اڑلسیہ
بنگال
بہار
الف،ب،ج
|
19 |
جنگ پلاسی ہوئی |
1750
1756
1767
1757
|
20 |
انگریزوں کی تجارتی کمپنی کا نام تھا |
ایسٹ انڈیا کمپنی
ڈچ کمپنی
فرنچ کمپنی
کوئی بھی نہیں
|