1 |
پاکستان میں 2003ء کے اعدادوشمار کے مطابق شرح خواندگی |
45.7 فیصد تھی
51.6 فیصد تھی
59.6 فیصد تھی
61.3 فیصدر تھی
|
2 |
کم شرح خواندگی کے باعث |
ملک کی اقتصادی ترقی بھرپور اندراز میں نہیں ہوپاتی
ملکی سماجی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں
ملک کی سیاسی،معاشرتی اور معاشی ترقی رک جاتی ہے
ملک کی اقتصادی اور سماجی ترقی میں رکاوٹیں پیدا ہوجاتی ہیں
|
3 |
یونیسکو کے مطابق خواندگی |
کسی بھی زبان میں سمجھ بوجھ کر کم از کم پیراگراف کے پڑھنے،لکھنے اور بیان کرنے کو کہتے ہیں
کسی بھی تحریر عبارت کو پڑھنے لکھنے کو کہتے ہیں
کسی بھی زبان میں چھپے ہوئے الفاظ پڑھنے اور ان کے مفہوم سمجھنے کی صلاحیت ہے
اخبار کو پڑھنے کی صلاحیت کو کہتے ہیں
|
4 |
اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کو لازمی قرار دیا |
1970ء پالیسی میں
1959ء پالیسی میں
1972-80ء کی تعلیمی پالیسی میں
1979ء کی پالیسی میں
|
5 |
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی قائم ہوئی |
1972ء
1974ء
1975ء
1976ء
|
6 |
طلبہ کے لیے فوجی تربیت لازمی کردی گئی |
1972-80 کی پالیسی میں
1959ء کمیشن میں
1979ء کی پالیسی
1970ء کی پالیسی
|
7 |
1972-80ء کی تعلیمی پالیسی بنی |
جنرل یحییٰ خاں کے دور میں
ضیاءالحق کے دور میں
بھٹو کے دور میں
نواز شریف کے دور میں
|
8 |
1970 میں تعلیمی پالیسی میں انٹر اور ڈگری کلاسز کو اختیاری مضمون پڑھایا جائے |
جسمانی تعلیم
فنی تعلیم
زرعی تعلیم
علم التعلیم
|
9 |
1970ء کی پالیسی کا نفاذ نہ ہوسکا |
حکومت کی تبدیلی
مالی وسائل کی کمی
عوامی مخالفت
عدم تعاون
|
10 |
1970ء کی تعلیمی پالیسی بنی |
ضیاءالحق کے عہد میں
جنرل یحییٰ خاں کے عہد میں
بھٹو کے عہد میں
ایوب کے عہد میں
|
11 |
1959ء کے کمیشن میں تیسری سے بارھویں تک لازمی مضمون ہو |
ریاضی
فارسی
عربی
اُردو
|
12 |
ٹیکسٹ بک بورٹ کا کام ہے |
خلاصے - گائیڈیں چھاپنا
امتحان
درسی کتب کی تیاری اور اشاعت
ڈگریاں دینا
|
13 |
بی-اے کی ڈگری کے پروگرام کا دورانیہ دوسال سے تین سال کردیا |
تعلیمی پالیسی 1970ء
تعلیمی پالیسی 1972ء
تعلیمی پالیسی 1959ء
تعلیمی پالیسی 1974ء
|
14 |
1959ء کے کمیشن کے سربراہ تھے |
عبدالحفیظ پیرزادہ
فضل الرحمٰن
ایس-ایم-شریف
محمد علی خاں ہوتی
|
15 |
پاکستان بننے سے پہلے ابتدائی تعلیم کی مدت تھی |
پانچ سال
چھ سال
چار سال
تین سال
|
16 |
بقول فضل الرحمٰن وزیر تعلیم - تعلیم میں کس عنصر کو سب زیادہ اہمیت ہے - |
جذباتی
روحانی
معاشرتی
جسمانی
|
17 |
پہلی تعلیمی کانفرنس کا اولین مقصد |
نظام تعلیم کو اپنی ثقافت کے مطابق ڈھالنا
تعلیم بالغاں
ایثار-قربانی اور قومی خدمت کا جذبہ
زمانے کے بدلتے ہوئے حالات کے لیے تیاری
|
18 |
برطانوی نظام تعلیم نے تعلیم یافتہ افراد میں پیدا کردیے تھے |
احساس کمتری
غلامانہ ذہنیت
ہاں میں ہاں
الف،ب،ج
|
19 |
جو تمام پالیسیوں کے عمومی مقاصد میں شامل ہے |
فوجی تعلیم
ابتدائی تعلیم
محلہ سکول
ثانونی تعلیم
|
20 |
پاکستان کا مطالبہ اس بنیاد پر ہوا کہ |
ہم ایک الگ قوم ہیں
برطانوی نظام تعلیم مسلمانوں کو غلام بناتا ہے
مسلمان اپنے نظریہ حیات کا تحفظ چاہتے ہیں
ہندوؤں کی اکژیت ہے
|