1 |
انسان کیا ہے؟ |
عقلی حیوان
معاشی حیوان
سماجی حیوان
سیاسی حیوان
|
2 |
علم کا حقیق ذریعہ ہے؟ |
وحی
سائنسی تحقیقات
جدید ٹیکنالوجی
فلسفہ
|
3 |
نظامِ تعلیم میں مقاصد تعلیم کیا کردار ادا کرتے ہیں |
محض مختلف عناصر کو مربوط کرتے ہیں
روح کی حیثیت رکھتے ہیں
علم کا حقیقی سر چشمہ ہیں
کوئی نہیں
|
4 |
اسلام کے نقطئہ نظر سے کیا لازم ہے؟ |
دینی تعلیم
دینوی تعلیم
دینی و دینوی تعلیم
محض جدید تعلیم
|
5 |
نظامِ تعلیم کا سب سے اہم عنصر کونسا ہے؟ |
مقاصدِ تعلیم
نصاب تعلیم
حکمتِ تدریس
امتحانات
|
6 |
لفظ ایجوکیشن کونسی زبان سے ماخوذ ہے؟ |
عربی
عبرانی
یونانی
لاطینی
|
7 |
انسانی تجربات اور مشاہدات سے اخز کردہ مجموعہ معلومات ہے؟ |
تعلیم
تدریس
نصاب
نظامِ تعلیم
|
8 |
فرد کے کردار میں تبدیلی ہے؟ |
تعلیم
تدریس
نصاب
نظام تعلیم
|
9 |
نصاب کو نظام تعلیم میں کیا حثیت حاصل ہے؟ |
ریڑھ کی ہڈی کی
لوازمہ کی
روح کی
تینوں کی
|
10 |
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے؟ |
ذاتی تسکین
فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی
حصول ملازمت
معلومات عامہ کا حصول
|
11 |
تعلیم کے وظائف میں شامل ہے؟ |
تہزیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل
مندرجہ بالا تینوں
|
12 |
معاشرے میں فرد کے مقام کا تعین کرنے کے لئے ضروری ہے؟ |
دولت
ذات
تعلیم
خاندان
|
13 |
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے؟ |
مسجد
مدرسہ
معاشرہ
گھر
|
14 |
تعلیم بنیادی طور پر کون سا عمل ہے- |
معاشرتی عمل
روحآنی عمل
جسمانی عمل
تعلیمی عمل
|
15 |
تعلیم بنیادی طور پر کون سا عمل ہے- |
معاشرتی عمل
روحآنی عمل
جسمانی عمل
تعلیمی عمل
|
16 |
ںظًًم و ضبظ میں پہلا اصول ہے- |
وقت کی پابندی
سزا دینا
صفاہی ستھراٰہی
بڑوں کا ادب
|
17 |
زندہ قومیں اپنی اقدار و روایات کو کیا کرتی ہیں؟ |
ذںدہ رکھتی ہیں
اضا فہ کرتی ہیں
بدل دیتی ہیں
چھوڑ دیتی ہیں
|
18 |
حر انسان فطرتٌا پیدا ھوتا ھے- |
آزاد
ّغلام
پڑھا لکھا
ان پڑھ
|
19 |
تعلیم کا سب سے اہم مقصد کیا ہے؟ |
رضائے الہی کا حصول
بچے کی صفائی
بچے کی نفسیات جاننا
کوئی نہیں
|
20 |
نطام تعلیم میں اہم عنصر کون سا ہے؟ |
حکمت تدریس
حکومت
حکمران
کوئی بھی نہیں
|