Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | نصاب کو نظام تعلیم میں کیا حیثیت حاصل ہے | ریڑھ کی ہڈی کی لوازمہ کی روح کی مندرجہ بالا تینوں |
2 | تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے | ذاتی تسکین فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی حصول ملازمت معلومات عامہ کا حصول |
3 | تعلیم کے وظائف میں شامل ہیں | تہزیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی معاشرتی زندگی کی تشکیل نو فرد کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل الف ب ج تینوں |
4 | معاشرے میں فرد کے مقام کا تعین کرنے کیلئے ضروری ہے | دولت ذات تعلیم خاندان |
5 | بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ہے | مدرسہ معاشرہ مسجد گھر |