Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انسان کیا ہے عقلی حیوان معاشی حیوان سماجی حیوان سیاسی حیوان
2 علم کا حقیقی ذریعہ ہے وحی سائنسی تحقیقات جدید ٹیکنالوجی ٹی-وی
3 نظام تعلیم میں مقاصد تعلیم کیا کردارادا کرتے ہیں محض مختلف عناصر کومربوط کرتے ہیں روح کی حیثیت رکھتے ہیں علم کا حقیقی سرچشمہ ہیں کوئی کردارادا نہیں کرتے
4 اسلامی نقط نظر سے لازم ہے دینی تعلیم دیناوی تعلیم دینی دیناوی تعلیم محض جدید تعلیم
5 نظام تعلیم کا سب سے اہم عنصر کون سا ہے مقاصد تعلیم نصاب تعلیم حکمت تدریس امتحانات
6 قدیم معاشروں میں تہذیبی و ثقافتی ورثہ کی منتقلی کا فریضہ سر انجام دیتے تھے بزرگ اساتذہ والدین اہل معاشرہ
7 معاشرے کے ساتھہ گہرا ربط ہونا چاہئے استاد کا انسان کا تعلیمی عمل کا حکومت کا
8 وہ شاہراہ جس پر چل کر طلب علم اپنی منزل تک پہنچتا ہے نصاب سڑھیاں مدرسہ کالج
9 جو ہستی متعلم کی تعلیم و تربیت کا فریضہ سر انجام دیتی ہے ماں کتاب معلم متعلم
10 متعلم سے مراد ہے پڑھانے والا پڑھنے والا لکھنے والا نصاب
11 تعلیم کو تعمیر خودی اور تکمیل خودی قراردیا ہے علامہ اقبال نے شاہ ولی اللہ نے ارسطو نے جان ڈیوی نے
12 پہلی وحی میں ذکر کیا گیا کھانے کا پانی کا علم قلم اور پڑھنے کا لوگوں کو ہدایت دینے کا
13 اللہ تعالٰی نے معلم اول پہلے انسان کو خود تعلیم سے بہرہ ور فرمایا حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم حضرت آدم علیہ السلام حضرت ابراہیم علیہ السلام حضرت اسماعیل علیہ السلام
14 جان ڈیوی تجربے کی مسلسل تعمیر نو اور تنظیم نو کا نام دیتا ہے ذندگی کو موت کو تعلیم کو تدریس کو
15 ماہرین تعلیم نے تعلیم کے مفہوم کے بارے میں اظہار کیا ہے ایک جیسی آراء کا مختلف آراء کا اعلٰی آراء کا پیچیدہ آراء کا
16 تعلیم ایک عمل ہے ہمہ گیر بتدریج لافانی
17 انسان کو اللہ تعالٰی نے بہت سی سے نوازا ہے نعمتوں صلاحیتوں حسوں خزانوں
18 لفظ ایجوکیشن کون سی زبان سے ماخوذ ہے عربی عبرانی یونانی لاطینی
19 انسانی تجربات و مشاہدات سے اخذ کردہ مجموعہ معلومات ہے تعلیم تدریس نصاب نظام تعلیم
20 فرد کے کرداد میں تبدیلی کا نام ہے تعلیم تدریس نصاب نظام تعلیم
Download This Set