Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 فرد کی ذندگی میں اہم ترین چیز ہے ماں باپ گھر دولت تبدیلی کا عمل
2 بچہ پیدائش کے وقت نہ چل پھر سکتا ہے نہ خود کھا پی سکتا ہے نہ کھیل سکتا ہے الف ب ج تینوں
3 کرداریت کے نظریات کے ایک ذیلی نظریے یعنی نظریہ ربط کو درج ذیل میں سے کس نے پیش کیا پاؤلوف سکبز تھارن ڈائیک واٹسن
4 تعلم سے فرد میں ایسی استعداد پیدا ہوتی ہے جو اسے مسائل کو صرف جاننے میں مدد دیتی ہے سمجھنے اور انھیں حل کرنے میں مدد دیتی ہے تجربے کے ذریعے سمجھنے میں مدد دیتی ہے دور کرنے میں مدد دیتی ہے
5 بچہ صرف وہی کچھ سیکھتا ہے جواسے سکھایا جائے جوگھر کے ماحول میں ہوتا ہے جس کی وہ خواہش رکھتا ہے جو اردگرد کے ماحول میں ہوتا ہے
6 تعلم سے فرد میں بہت سی عادات جنم لیتی ہیں بے شمار جذباتی کیفیات رونما ہوتی ہیں معاشی صلاحیتیں پیدا ہوتی ہیں مستقل قسم کی کرداری تبدیلیاں پیدا ہوتی ہیں
7 تعلم کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں کس قسم کی ہوتی ہیں عارضی نوعیت کی مستقل نوعیت کی طبعی قسم کی نفسی حرکی یا جذباتی قسم کی
8 کچھ بچے پیدائشی یا پھر حادثات کی وجہ سے ہوجاتے ہیں گونگے بہرے کندذہن معذور
9 انفرادی اختلافات کی دوسری بڑی وجہ فرق بھی ہوتا ہے گھر کے ماحول کا ماں باپ کی سوچ کا ماحول کا معاشرے کے ماحول کا
10 آموزش کے عمل میں انفرادی بہت اہمیت رکھتے ہیں ماحول اختلافات تعلقات ا ب ج تینوں
11 مجموعی طور پرلڑکیوں کو لڑکوں پر سبقت حاصل ہوتی ہے پڑھائی میں معلومات میں ذہانت میں نشونما میں
12 برا ماحول اچھے توارث کو دبانے کی رکھتا ہے اہلیت قابلیت طاقت اجازت
13 توارث اور ماحول دونوں ہی اثرانداز ہوتے ہیں فرد کی نشونما پر بچے پر معاشرے پر مدرسے پر
14 بچوں کی شخصیت پر بہت اہم اور بنیادی اثرات ڈالتا ہے ٹی-وی معاشرہ ماحول ماں باپ کی توجہ
15 ہر بچے کو اپنے والدین سے ملتے ہیں یہ ہے سچ جھوٹ غلط خیال مفروضہ
16 مجموعی طور پر کندذہن والدین کے بچے ان کی نسبت قدرے ہوتے ہیں کم کندذہن ذہن فطین زیادہ کند ذہن
17 ہربچہ اپنے والدین سے ہی صفات حاصل کرتا ہے اچھی بری توراثی روحانی
18 نشونماایک ایساعمل ہے جس میں جسمانی بناوٹ کی انچوں کے اعتبار سے بڑھوتری کو نہیں دیکھا جاتا بقول جان ڈیوی اینڈرسن سکز ولیم
19 کسی فرد میں موجود ایسی تمام خوبیاں یا خامیاں ہیں جو وہ اپنے والدین اور آباؤاجداد سے پیدائشی طور پر حاصل کرتا ہے نشوونما سے مراد بالیدگی سے مراد خلیہ سے مراد توراث سے مراد
20 نشوونما کے دوران ہونے والی تبدیلیاں مثبت بھی ہوسکتی ہیں اور غیرمثبت بھی منفی بھی متفرق بھی ایک جیسی
Download This Set