Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت بڑھادی ہے سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت کم کر دی ہے انجینئرز کی ضرورت کم کر دی ہے ماہرین کی ضرورت کم کردی ہے
2 اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے روزی کا حصول جمہوری معاشرے کا قیام ثقافت کی تشکیل نو رضائے الٰہی کا حصول
3 اللہ تعالٰی نے حضرت آدم اور حضرت حؤا کو زمین پر اتار کر بنیاد رکھی خاندان کی انسانیت کی خلافت کی شادی کی
4 یورپ اور امریکہ کے نظام تعلیم میں پر چار ہوتا ہے اسلامی فلسفہ تعلیم کا ہندومت کا مغربی جمہوریت کے فلسفہ کا اشتراکیت کا
5 کمیونٹی اور معاشرہ ایک ہی چیز کے دو نام ہیں ایک اکائی ہیں نے انجینرز کی ضرورت کم کردی ہے نے ماہرین کی ضرورت کم کردی ہے
6 یورپ اور امریکہ کے ملکوں کےمعاشرے سوشلسٹ معاشرے ہیں سرمایہ دار اور جمہوری معاشرے ہیں ہندو معاشرے ہیں مسلمان معاشرے ہیں
7 تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے وزارت تعلیم کے سکول انتظامیہ کے معاشرے کے نظریہ حیات کے کمیونٹی کے
8 تبدیلی کا عمل ہوتا ہے مستقل مسلسل محدود بلوغت تک
9 رویوں کا بنیادی تعلق ہوتا ہے اقدار سے خاندان سے ماحول سے گھریلو حالات سے
10 توجہ کا عمل تعلیم میں پیدا کرتا ہے رکاوٹ الجھن پیچیدگی سہولت
11 عمر کے مختلف دراجات پرمختلف ہوتی ہیں لڑکیاں دلچسپیاں خواہشات مععلومات
12 کسی فرد کی داخلی کیفیت کا نام ہے مشق تحریک جذبات دلچسپی
13 جس کام عمل کو باربار کیا جائے وہ کہلاتا ہے قانون مشق قانون تاثیر تحریک آمادگی
14 فرد وہی کچھ سیکھتا ہے جس کے لیئے وہ ہو تیار آمادہ مناسب نا مناسب
15 کردار کی تبدیلی کا عمل ہے تجربہ بالیدگی تعلیم تعلم
16 تعلم کا ایک اہم طریقہ ہے تقلید سعی و خطا بصیرت بذریعہ عمل
17 ہم سب اپنی زندگی میں بہت سی چیزیں سیکھتے ہیں حادثات سے اپنے والدین سے نقالی کے عمل سے بصیرت سے
18 یاد رہے کہ مسلسل جاری رہنے والا عمل ہے تعلم نشوونما بالیدگی توراث
19 .......سے واسطہ پڑنے پر فرد کا ردعمل اسے مزید تجربات سے گزرنے کا قابل بنا دیتا ہے حادثہ تجربے ماحول پولیس
20 مستقل قسم کی رونما ہونے والی تبدیلیوں کا سبب ایک خاص قسم کا ہے عمل مادہ جنیز خلیہ
Download This Set