Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ........ایک طرز عمل ہے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے جائزہ پیمائش تخمین امتحان
2 پیمائش جائزے کا.......پہلو ہے مقداری معیاری مقداری اور معیاری خامیتی
3 تعلیمی جائزہ سے مراد ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے......اپنی تدریس کا اندازہ کرسکتے ہیں معلم متعلم معلم اور متعلم صدر معلم
4 جائزہ ایک.......عمل ہے مسلسل محدود بے معنی دائروی
5 جائزہ ایک ایسا عمل ہے جس میں صرف.......پیمانے استعمال ہوتے ہیں مقداری معیاری خاصیتی علامتی
6 .........کے مطابق نصاب کے چار اجزاء ہیں لینڈویل میڈ کیر ٹابا
7 نصاب سازی کا عمل مسلسل اور..............عمل ہے دائروی مخروطی معلوماتی عملی
8 اس مشاورت کا مقصد طلبہ کی اجتماعی طور پر مدد کرنا ہے گروہی مشاورت انفرادی مشاورت ابتدائی مشاورت پیشہ ورانہ مشاورت
9 معلم اور طلبہ کی سرگرمیوں کا جائزہ لیتا رہتا ہے گروہی مشاورت اجتماعی مشاورت انفرادی مشاورت میں ابتدائی مشاورت
10 آئندہ نسلوں کو ثقافتی ورثہ اور تہذیبی اقدار منتقل کرتا ہے خاندان معاشرہ گھر سکول
11 بچوں کے جذباتی معاشرتی اور نفسیاتی رویوں کی تشکیل کرتا ہے سکول والد استاد معاشرہ
12 مشاورت دراصل کسی خاص مسئلے کے بارے میں کسی ماہر اور تجربہ کار شخص سے لینا ہے رائے پوچھنا یا صلاح مشورہ کرنا پیسےمانگنا مدد لینا ا،ب،ج تینوں
13 نفسیاتی مسائل کے لیئے ضرورت ہوتی ہے ہمدردی علاج کی پیار کی سختی کی
14 کسی بھی شخص کو کوئی پیشہ اپنانے اور اس میں کامیاب ہونے کیلئے درکار ہوتی ہے دولت عزت شہرت پیشہ ورانہ رہنمائی
15 رہنمائی اور مشاورت کی اہمیت کا اندازہ اس بات سے ہوجاتا ہے کہ یہ انسان کی ضرورت رہی ہے ہر دور میں ہر شعبہ میں ہر محاذ میں ہر مشکل میں
16 کہیں نہ کہیں کسی نہ کسی مسئلے کیلئے انسان کو ضرورت ہوتی ہے دولت کی رائے کی مدد مشاورت اور رہنمائی تعلیم کی
17 بچے کا تعلق گھر کے ساتھہ ساتھہ ہوتا ہے معاشرے کے ساتھہ والدین کے ساتھہ بہن بھائیوں کے ساتھہ سکول کے ساتھہ
18 انسان کی زندگی کے پہلو ہیں دو تین کئی چار
19 رہنمائی اور مشاورت کا عمل دراصل ایک منظم تعلیمی عمل ہے مسلسل تعلیمی عمل ہے خاص مسائل کے حل کا عمل ہے منظم اور مسلسل تعلیمی عمل ہے
20 رہنمائی میں توجہ کا اصل مرکز فرد کے تمام مسائل ہوتے ہیں فرد کا کوئی خاص مسئلہ ہوتا ہے فرد کی اپنی ذات ہوتی ہے فرد کے دوسروں سے تعلقات ہوتے ہیں
Download This Set