1 |
ملکی صنعتی ترقی کے لیے ضروری ہے- |
میڈیس کی تعلیم
انجیئرنگ کی تعلیم
عام تعلیم
اکاؤنٹنگ کی تعلیم
|
2 |
حفظان صحت کے اصولوں کا فہم اجاگر کرنا کس کا ذیلی مقصد ہے- |
روحانی و اخلاقی مقصد
ذہنی و طبی مقصد
معاشی و پیشہ ورانہ مقصد
سماجی و ثقافتی مقصد
|
3 |
افراد کو صحت مند رکھنے کے لیے تعلیم دی جاتی ہے- |
زرعی
سائنسی
تجارتی
طبی
|
4 |
ایلیمنٹری تعلیم کا دورانیہ ہے- |
پانچ سال
چھ سال
سات سال
آٹھ سال
|
5 |
تعلیم کے اسالیب میں شامل ہے |
رسمی تعلیم
غیر رسمی تعلیم
نیم رسمی تعلیم
یہ تینوں
|
6 |
انسانی تجربات و مشاہدات سے اخذ کردہ مجموعہ معلومات ہے- |
تعلم
نصاب
نظام تعلیم
تدریس
|
7 |
تعلیم کے عمل میں سب سے اہم عنصر: |
نصاب
کتاب
معلم
متعلم
|
8 |
زندہ قومیں اپنی اقدار کو |
زندہ رکھتی ہیں
اضافہ کرتی ہیں
بدل دیتی ہیں
چھوڑ دیتی ہیں
|
9 |
معلم کے لیے ضروری ہے کہ اس میں تدریس کا..... ہو- |
علم
طبعی رجحان
طریقہ تعلیم
عادت
|
10 |
معاشرے میں فرد کا مقام بنانے کے لیے ضروری ہے- |
دولت
ذات
تعلیم
خاندان
|
11 |
درسی کتب میں تعلیم کے عناصر کی تعداد درج کی گئی ہے- |
5
4
7
6
|
12 |
غیر رسمی تعلیم میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتا ہے- |
والدین
مشیر
اساتذہ
ماہرین
|
13 |
فرد کے کردار کی تبدیلی کا نام- |
تدریس
تعلم
نصاب
جائزہ
|
14 |
نیم رسمی تعلیم کی مثال ہے- |
گھر
سکول
مسجد
کالج
|
15 |
رسمی تعلیم دی جاتی ہے- |
گھر میں
مسجد میں
مندر میں
تعلیمی ادارے میں
|
16 |
کس تبدیلی کا تعلق تصورات اور معلومات سے ہوتا ہے- |
وقوفی تبدیلی
تاثراتی تبدیلی
مہاراتی تبدیلی
ارتقائی تبدیلی
|
17 |
انسانی کردار میں تجربات کے ذریعے پیدا ہونے والی تبدیلی کہلاتی ہے- |
تعلم
علم
تعلیم
تدریس
|
18 |
لفظ ایجوکیشن کس زبان سے ماخوذ ہے- |
اردو
عربی
یونانی
لاطینی
|
19 |
متعلم کی تعلیم و ترتیب کا فریضہ سرانجام ہے- |
والد
والدہ
معاشرہ
تعلیم
|
20 |
متعلم کی تعلیم و ترتیب کا فریضہ سرانجام ہے- |
والد
والدہ
معاشرہ
تعلیم
|