Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تخلیق انسانیت کا مقصد ہے- تعلیم حاصل کرنا فرض ادا کرنا اطاعت الہٰی تحقیق کرنا
2 معرفت نفس کا مطلب ہے- خدا شناسی خود شناسی تصور علم سے آگاہی کائنات شناسی
3 علم کا حقیقی سرچشمہ ہے- اللہ کی ذات سائنس عقل کائنات
4 تعلیم کی بنیادیں ہیں- نظریاتی فلسفیانہ نفسیاتی یہ تینوں
5 نظام تعلیم کا سب سے اہم عنصر کون سا ہے مقاصد تعلیم نصاب حکمت تدریس امتحانات
6 ایم ایڈ کرنے کے لیے کتنی تعلیم لازمی ہے- بی اے ایم اے بی ایڈ ایم ایس سی
7 پاکستان میں‌ نظام تعلیم کے مقاصد کتنے حصوں میں تقسیم ہیں- دو تین چار پانچ
8 تعلیم کی بڑی قسموں کی تعداد ہے- دو تین چار پانچ
9 ہر قوم سب سے پہلے تعین کرتی ہے- اقدار حیات نظام تعلیم نظریہ حیات نصاب تعلیم
10 پاکستان میں عام تعلیم کے کتنے درجے ہیں- 2 3 4 5
11 دائمی مقاصد تعلیم کا تعلق ہوتا ہے- انفرادی ضروریات سے قومی مہنگائی ضروریات سے قومی نظریہ حیات سے یہ تمام
12 مدارج تعلیم میں‌ شامل نہیں- ایلیمنٹری تعلیم ثانوی تعلیم اعلٰی تعلیم پیشہ ورانہ تعلیم
13 سائنسی اور پیشہ وارانہ تعلیم ہے- انفرادی آمدنی میں اضافہ مجموعی قومی آمدنی میں اضافہ معاشی ترقی کی رفتار تیز یہ تمام
14 نظام تعلیم میں مقاصد کو درجہ حاصل ہے- دماغ کا جسم کا روح کا زور کا
15 ایل ایل بی ڈگری کا دورانیہ کتنے سال ہے- دو سال تین سال چار سال پانچ سال
16 بی ایس ایڈ میں داخلے کے لیے بنیادی تعلیم ہے- ایف اے ایف ایس سی بی اے بی ایس سی
17 تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے- ذاتی تسکین فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی حصول ملازمت معلومات عامہ کا حصول
18 ابتدائی تعلیم کو کہا جاتا ہے- ایلیمنٹری تعلیم ثانوی تعلیم اعلیٰ تعلیم خصوصی تعلیم
19 پرائمری ایجوکیشن کا دورانیہ ہے- دو سال تین سال چار سال پانچ سال
20 کون سی ڈگری پیشہ ورانہ نہیں- بی اے بی ایڈ ایم ایڈ بی ڈٰی ایس
Download This Set