More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تعلیم کے بدلنے سے معاشرہ
Choose an answer
بدل جاتا ہے
تباہ ہوجاتا ہے
برباد ہوجاتا ہے
بگڑ جاتا ہے
Previous
Skip
Next
Question # 2
فرد کی ذندگی میں اہم ترین چیز ہے
Choose an answer
ماں باپ
گھر
دولت
تبدیلی کا عمل
Previous
Skip
Next
Question # 3
علم کا حقیقی سرچشمہ ہے-
Choose an answer
اللہ کی ذات
سائنس
عقل
کائنات
Previous
Skip
Next
Question # 4
تعلیم ہمیشہ معاشرے کے نظریہ حیات کے ہوتی ہے
Choose an answer
مطابق
برابر
تابع
بالا
Previous
Skip
Next
Question # 5
بچوں کی شخصیت پر بہت اہم اور بنیادی اثرات ڈالتا ہے
Choose an answer
ٹی-وی
معاشرہ
ماحول
ماں باپ کی توجہ
Previous
Skip
Next
Question # 6
کمیونٹی اور معاشرہ
Choose an answer
ایک ہی چیز کے دو نام ہیں
ایک اکائی ہیں
نے انجینرز کی ضرورت کم کردی ہے
نے ماہرین کی ضرورت کم کردی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 7
اچھی درسی کتاب ہوتی ہے-
Choose an answer
مقاصد سے ہم آہنگ ہوتی ہے
طلباء کی ذہنی سطح کے مطابق
جامع اور عام فہم
یہ تمام
Previous
Skip
Next
Question # 8
اچھے شہری اس کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں-
Choose an answer
خاندان
والدین
دولت
تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
جوں جوں انسانی تجربات اور علم بڑھتا جا رہا ہے فروغ تعلیم کی ضرورت ہوتی جاری ہے
Choose an answer
پوری
کم
زیادہ
شدید
Previous
Skip
Next
Question # 10
انبیاء علیہاسلام کےوارث کون ہیں؟
Choose an answer
علماء
زاہد
سرمایہ دار
حکمران
Previous
Skip
Next
Question # 11
تعلیم کے وظائف میں شامل ہے-
Choose an answer
تہذیبی ورثہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوںکی تکمیل
مندرجہ بالا تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 12
قدیم معاشروں میں تہذیبی و ثقافتی ورثہ کی منتقلی کا فریضہ سر انجام دیتے تھے
Choose an answer
بزرگ
اساتذہ
والدین
اہل معاشرہ
Previous
Skip
Next
Question # 13
لفظ اجوکیشن کون سی زبا ن سے ماخؤذ ہے؟
Choose an answer
عربی
عبرانی
یونانی
ٌٌلا طینی
Previous
Skip
Next
Question # 14
نصابی جائزے سے ہمیں تخلیقی تنقیدی اور معاشرتی صلاحیتوں کا علم بھی ہوتا ہے
Choose an answer
معاشرے کی
طلبہ کی
جانوروں کی
انسانوں کی
Previous
Skip
Next
Question # 15
ایم ایڈ کرنے کے لیے کتنی تعلیم لازمی ہے-
Choose an answer
بی اے
ایم اے
بی ایڈ
ایم ایس سی
Previous
Skip
Next
Question # 16
تعلیم کی بڑی قسموں کی تعداد ہے-
Choose an answer
دو
تین
چار
پانچ
Previous
Skip
Next
Question # 17
بالیدگی سے مراد بڑھتا ہے-
Choose an answer
قد اور وزن کا
قد
وزن کا
ذہانت کا
Previous
Skip
Next
Question # 18
تعلیم سے فرد میں ایسی استعداد پیدا ہوتی ہے جو اسے مسائل کو
Choose an answer
صرف جاننے میں مدد دیتی ہے
سمجھنے اور انہیں حل کرنے میں مدد دیتی ہے
تجربے کے ذریعے سمجھنے میں مدد دیتی ہے
دور کرنے میں مدد دیتی ہے
Previous
Skip
Next
Question # 19
انسان کی زندگی کے پہلو ہیں
Choose an answer
دو
تین
کئی
چار
Previous
Skip
Next
Question # 20
عمل تعلیم کی منظم صورت کیا شکل اختیار کرتی ھے؟
Choose an answer
مقاصد تعلیم
نظام تعلیم
نظریات تعلیم
فلسفہ تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 21
اسلامی نقطہ نظر سے حصول علم کےلیے کون سی عمر بہتر ہے-
Choose an answer
بچچن
نوجوانی
درمیانہ عمر
بڑھاپا
Previous
Skip
Next
Back