1 |
ــــــــــــــــــ ایک طرزِ عمل ہے جس میں استاد ایک وقت میں طلبہ کے درجہ فہم دلچسپی توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے |
جائزہ
پیمائش
تخمین
امتحان
|
2 |
پیمائش جائزہ کا ـــــ پہلو ہے؟ |
مقداری
معیاری
مقداری اور معیاری
خاصیتی
|
3 |
تعلیمی جائزہ سے مراد ایک ایسا عمل ہے جس کے ذریعے ـــــــــــ اپنی تدریس کا اندازہ کر سکتے ہیں؟ |
معلم
متعلم
معلم اور متعلم
صدر معلم
|
4 |
جائزہ ایک ــــــــــــ عمل ہے؟ |
مسلسل
محدود
بے معنی
دائروی
|
5 |
جائزہ ایک ایسا عمل ہے جس میں صرف ــــــــــــ پیمانے استعمال ہوتے ہیں |
مقداری
معیاری
خاصیتی
علامتی
|
6 |
ـــــــــــــ کے مطابق نصاب کے چار اجزاء ہیں؟ |
لنڈ ویل
میڈ
کیر
ٹابا
|
7 |
نصاب سازی کا عمل مسلسل اور ــــــــــــ عمل ہے؟ |
دائروی
مخروطی
معلوماتی
عملی
|
8 |
رہنمائی میں توجہ کا اصل مرکز |
فرد کے تمام مسائل ہوتے ہیں
فرد کا کوئی خاص مسئلہ ہوتا ہے
فرد کی اپنی ذات ہوتی ہے
فرد کےدوسروں سے تعلقات ہوتے ہیں
|
9 |
کندہ ذہن بچوں کو کونسی مشاورت درکار ہوتی ہے؟ |
ہدایاتی مشاورت
معالجاتی مشاورت
غیر ہدایاتی مشاورت
ذہنی مشاورت
|
10 |
ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کونسی قسم کا حصہ ہیں |
گروہی رہنمائی
انفرادی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
نصابی رہنمائی
|
11 |
انسانی ذہن و شعور کے متعلق مسائل کے حل کے لئے کی جانے والے سر گرمیاں رہنمائی سے تعلق رکھتی ہیں |
معاشرتی رہنمائی
شعوری رہنمائی
نفسیاتی رہنمائی
تعلیمی رہنمائی
|
12 |
راہنمائی اور مشاورت میں فرد |
کی تمام مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
کی بعض اہم مشکلات کا حل تلاش کیا جاتا ہے
کو بعض ہر مشکلات کا تلاش کرنے کے قابل بنیا جاتا ہے
دوسروں سے راہنمائی حاصل کرنے کے طریقے بتائے جاتے ہیں
|
13 |
غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتے ہیں |
والدین
اساتزہ
مشیر
ماہرین
|
14 |
ہر نوعیت کی راہنمائی دراصل ہوتی ہے |
امدادی راہنمائی
معاشرتی راہنمائی
تعلیمی راہنمائی
نفسیاتی راہنمائی
|
15 |
افراد کے مسائل میں ایک مشترکہ بات یہ ہے کہ وہ اپنے سارے مسائل |
خود حل کرتے ہیں
خود حل نہیں کر سکتے
کے بارے میں دوسروں سے مشورہ کرتے ہیں
کے لئے رہنمائی چاہتے ہیں
|
16 |
یورپ اور امریکہ کے نظامِ تعلیم میں کس چیز کا پرزار ہوتا ہے |
اسلامی فلسفہ تعلیم کا
ہندومت کا
مغربی جمہوریت کےفلسفہ کا
اشتراکیت کا
|
17 |
کمپیوٹر اور انفارمیشن ٹیکنالوجی نے |
سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت بڑھا دی ہے
سائنس اور ٹیکنالوجی کی اہمیت کم کر دی ہے
انجینئیرز کی ضرورت کم کر دی ہے
ماہرین کی ضرورت کم کر دی ہے
|
18 |
اسلام میں تعلیم کا بنیادی مقصد ہے |
روزی کا حصول
جمہوری معشرے کا قیام
ثقافت کی تشکیلِ نو
رضائے الٰہی کا حصول
|
19 |
کمیونیٹی اور معاشرہ کیا ہے؟ |
ایک ہی چیز کے دو نام
کمیونیٹی معاشرے کی اکائی ہوتی ہے
کمیونیٹی معاشرے سے علیحدہ ہوتی ہے
کمیونیٹی معاشرے سے بڑی ہوتی ہے
|
20 |
یورپ اور امریکہ کو ملکوں کے معاشرے کیسے معاشرے ہیں؟ |
سوشلسٹ معاشرے
سرمایہ دار اور جمہوری معاشرے
ہندو معاشرے
مسلمان معاشرے
|