Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تعلم کے طریقے ہیں- تعلم بذریعہ تلقید تعلیم بذریعہ بصیرت تعلیم بذریعہ سعی وخطا تنیوں
2 نظریہ ربط کوکس نے پیش کیا- پاؤ لوف تھارن ڈائیگ واٹسن سکنز
3 تعلیم بذریعہ بصیرت کہلاتا ہے- کسی کام کو سابقہ مہارت کی بنیاد پر کرنا کام میں عملا حصہ لینا دوسروں کو دیکھ کر کام کرنا بار بار غلطی سے درست کام کرنا
4 فرد کے کردار میں تبدیلی کا نام ہے- معلم متعلم تعلم تعلیم
5 مقیاس ذہانت کا فارمولا ہے- ذہنی/ طبعی عمر× 100 طبعی/ ذہنی عمر+100 ذہنی عمر + طبعی عمر/100 طبعی عمر+ ذہنی عمر /100
6 ماں کے پیٹ میں بچے پر کون سے اثرات ہوتے ہیں- داخلی خارجی داخلی، خارجی نسلی
7 اندھے بچے ہوتے ہیں- خطین ذہن متوسط استشنائی
8 کند ذہن بچوں کو کون سی مشاورت درکار ہوتی ہے- ہدایاتی غیر ہدایاتی اختیاری گروہی
9 دو بھائیوں کے قدوقامت میں اختلاف ہے- پیدائشی موروثی ماحولی معاشرتی
10 جسم کی مقداری تبدیلیاں کہلاتی ہیں- سرگرمی بالیدگی پختگی بوبلوغت
11 دس سال کی عمر میں لڑکیوں کی نشوونما کی رفتار ہوجاتی ہے- جسمانی معاشرتی جذباتی ذہنی
12 بچوں کا مقیاس ذہانت 89-80 کے درمیان ہوتا ہے- متوسط کم عقل ناقص العقل کند ذہن
13 بچے کی نشوونما اور بالیدگی کے وراثتی اصول کتنے ہیں- 2 3 4 5
14 اعضاء کی کارکردگی اور ان کے باہمی ربط میں تبدیلی کے عمل کو کیا کہتے ہیں- نشوونما بالیدگی ماحول توارث
15 انسانی تخمی خلیے میں‌ کتنے جوڑے ہوتے ہیں- 23 24 25 26
16 ذہین بچوں کی مقیاس ذہانت ہوتی ہے- 90 سے 109 110 سے 139 120 سے 139 110 سے 137
17 بالیدگی سے مراد بڑھتا ہے- قد اور وزن کا قد وزن کا ذہانت کا
18 نشوونما ایک عمل ہے- غیر منظم غیر مسلسل مربوط غیر ارتقائی
19 جسم میں مقدار اضافے کو کہتے ہیں- نشوونما بالیدگی افزائش پختگی
20 نشوونما کا عمل جاری رہتا ہے- بیس سال تیس سال چالیس سال تمام عمر
Download This Set