Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ارسطو کے مطابق انسان کیا ہے- اعلٰی حیوان سماجی حیوان معاشرتی حیوان معاشی حیوان
2 کمیونٹی اور معاشرے کا باہمی تعلق ہے- ایک چیز کے دونام کمیونٹی معاشرے کی اکائی کمیونٹی معاشرے سے علیحدہ کمیونٹی معاشرے سے بڑی ہوتی ہے
3 افراد کے مسائل میں مشترک بات کہ وہ اپنے سارے مسائل- خود حل کرتے ہیں خود حل نہیں کرتے دوسروں سے مشورہ لیتے ہیں رہنمائی چاہتے ہیں
4 معاشرے میں فرد کا مقام متعین کرتی ہے- دولت خاندان ذات تعلیم
5 تعلم کے نتیجے میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں کس قسم کی ہوتی ہیں- عارضی مستقل طبعی جذباتی
6 بچہ صرف وہی سیکھتا ہے جو- اسے سکھایا جائے گھرکے ماحول میں ہوتا ہے وہ خواہش رکھتا ہے اردگرد کے ماحول سے ہوتا ہے
7 کرداریت کے حامیوں کے نزدیک فرد کوتعلم سے پہچانا جاسکتا ہے- باطنی کیفیت سے ظاہری کردار میں تبدیلی سے انفرادی اختلافات سے شخصیت کی پیمائش سے
8 تعلم سے فرد میں یہ استعداد پیدا ہوتی ہے- مسائل جاننے میں مسائل کو سمجھنے اور حل میں مدد تجربے سے مسائل سمجھنے میں مدد مسائل دور کرنے میں مدد
9 رویہ کا بنیادی تعلق ہے- اقدار سے توارث سے عقل سے ماحول سے
10 کوفکا اور کوہلر کا تعلق کونسے نظریات تعلم سے ہے- کرداریت وقوفی نوتعمیریت نوتخلیقیت
11 تعلم ایسا عمل ہے جس کے ذریعے معاشرہ اہتمام کرتا ہے- اپنے نظریات کی منتقلی اور حفاظت اپنی ثقافت کی منتقلی اور حفاظت اپنے علوم کی منتقلی اور حفاظت یہ تمام
12 تعلم کے قوانین ہیں- قانون آمادگی قانون تاثیر قانون مشق یہ تینوں
13 تعلم کے قوانین ہیں- کام سابقہ مہارت کی بنیاد پر کرنا کام میں عملا حصہ لینا دوسروں کو دیکھ کر کام کرنا باربار غلطی سے درست کام کرنا
14 تعلم اس وقت تک بامعنی اور مکمل نہیں‌ ہوتا جب تک بچہ- جسمانی طور پر بچہ تیار نہ ہو ذہنی طور پر تیار نہ ہو جذباتی طور پر تیار نہ ہو یہ تمام
15 تعلم سے فرد میں پیدا ہوتی ہیں- بہت سی عادات بے شمار جذباتی کیفیات معاشی صلاحیتیں مستقل قسم کی کرداری تبدیلیاں
16 تعلیم بذریعہ سعی وخطا ہیں- فرد کے پاس پہلے سے حل موجود نہیں ہوتا فرد عقل استعمال نہیں کرتا فرد سے غلطی نہیں ہوتی فرد ناکامی کے بعد کوشش نہیں کرتا
17 بچے وہی چیزیں سیکھتے ہیں‌جوان کے لیے فائدہ مند ہوں- معنویت رویہ مشق تاثیر
18 وقوفی نظریات تعلم میں شامل ہے- نظریہ ربط بصیرت کا نظریہ تعلم کلاسکی تشریط فعلیاتی تشریط
19 تحریک کس کیفیت کانام ہے- خارجی داخلی معاشرتی روحانی
20 سیکھنے کے لیے آمادگی کا عمل کہلاتا ہے- جائزہ تدریس نصاب پیمائش
Download This Set