1 |
ہدایاتی مشاورت کا بانی کون تھا- |
ولیم سن
کارل راجر
میڈ
افلاطون
|
2 |
ہدایاتی مشاورت میں زیادہ اہم ہے- |
مسئلہ
مشیر
مشار
مشورہ
|
3 |
کندذہن بچوں کو مشاورت درکار ہوتی ہے- |
ہدایاتی
غیر ہدایاتی
اختیاری
گروہی
|
4 |
کس نے کہا پیمائش وہ عمل ہے جس کے ذریعے مشاہدات کو بامعنی اور یکساں علامات عطا کی جاتی ہیں- |
نارمن گروی لنڈ
ڈان بلڈ اور ولیم
ارونگ لورچ
پارل ہرسٹ
|
5 |
کم سن بچوں کو مشاورت درکار ہوتی ہے- |
ہدایاتی
غیر ہدایاتی
اختیاری
یہ تمام
|
6 |
فرد کے گردو نواح کو کہتے ہیں- |
ماحول
شناخت
توارث
انداز فکر
|
7 |
معاشرے کے نظریہ حیات کا عملی پہلو ہے- |
معلم
نصاب
تعلیم
تدریس
|
8 |
تعلیم ہمیشہ تابع ہوتی ہے- |
وزارت تعلیم کے
سکول انتظامیہ کے
نظریہ حیات کے
کمیونٹی کے
|
9 |
غیر رسمی انداز میں رہنمائی کا فریضہ کون ادا کرتا ہے- |
والدین
اساتذہ
مشیر
ماہرین
|
10 |
ہر فرد پیدا ہوتا ہے- |
آزاد
غلام
خواندہ
ناخواندہ
|
11 |
روس اور چین کے معاشرے ہیں- |
سرمایہ دارانہ اور جمہوری
ہندو معاشرے
سوشلسٹ معاشرے
امن پسند معاشرے
|
12 |
معاشرہ کو منضبط کرنے والا علم ہے- |
سیاست
عمرانیات
اقتصادیات
اخلاقیات
|
13 |
اچھے شہری اس کی وجہ سے پیدا ہوتے ہیں- |
خاندان
والدین
دولت
تعلیم
|
14 |
زندہ قومیں اپنی اقدار روایات کو کیا کرتی ہیں- |
زندہ رکھتی ہیں
اضافہ کرتی ہیں
بدل دیتی ہیں
چھوڑ دیتی ہے
|
15 |
ایک متوازن معاشرہ جس کے ذریعے قائم کیا جاتا ہے- |
معاشرتی ترقی
تعلیم
جمہوریت
دولت
|
16 |
انسانوں کا باہمی میل جول ہی دراصل بنتا ہے- |
قومی اتحاد کی
معاشرے کی
قومی دفاع کی
سیاسی شعور کی
|
17 |
کون سا یونانی مفکر انسان کو اعلی درجے کا حیوان سمجھتا تھا- |
ارسطو
سقراط
افلاطون
بقراط
|
18 |
تعلیم بنیادی طور پر کون سا عمل ہے- |
معاشرتی
روحانی
جسمانی
صرف تعلیمی
|
19 |
ہر معاشرہ تابع ہوتا ہے- |
معاشرتی اقدار کے
نصاب تعلیم کے
فلسفہ کے
معاشیات کے
|
20 |
تعلیم ایک سماجی عمل ہے جس کا بندوبست کرتا ہے- |
معاشرہ
فوج
وزارت تعلیم
حکمران
|