Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Education Fa Part 1 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نصاب کے عناصر کتنے ہیں- 2 3 4 5
2 کریکولم کا لفظ کس زبان سے بنا ہے- انگریزی عربی فارسی لاطینی
3 ایسا عمل جس سے استاد ایک وقت میں طلباء کے درجہ، فہم دلچسپی اور توجہ کا اندازہ لگا سکتا ہے- جائزہ تخمین پیمائش امتحان
4 تعلیمی جائزہ میں اپنی تدریس کا اندازہ کون کرتا ہے- معلم متعلم معلم اور متعلم صدر معلم
5 ٹیکسٹ بک بورڈ بنائے گئے- 1962 1963 1964 1965
6 غیر ہدایاتی مشاورت کا بانی ہے- گردن لنڈ جان ڈیوی ولیم سن کارل راجرز
7 ہر نوعیت کی رہنمائی ہوتی ہے- امدادی معاشرتی تعلیمی نفسیاتی
8 پیشہ وارانہ رہنمائی اس سے متعلق ہوتی ہے- فرد کی تعلیم پیشہ کا انتخاب انسانی ذہن اور سکون کامیاب اور خوشگوارزندگی
9 غیر رسمی رہنمائی کا فریضہ ادا کرتے ہیں- اساتذہ والدین رہنما ماہر نفسیات
10 عدم مطابقت کے مسائل کےلیے رہنمائی درکار ہوتی ہے- تعلیمی پیشہ وارنہ معاشرتی نفسیاتی
11 مشاورت کے عمل میں کتنے افراد کی ضرورت ہوتی ہے- دو تین چار ایک
12 رہنمائی کی کتنی قسمیں ہیں- ایک دو تین چار
13 گروہی مشاورت میں بنیادی اہمیت حاصل ہوتی ہے- گردہ کی ساخت کو گروہ کے سائز کو گروہ کی ساخت اور سائز کو تینوں کو
14 رہنمائی کا تعلق ہے- تعلیمی مسائل سے معاشی مسائل سے پیشہ ورانہ مسائل سے یہ تمام
15 غیر ہدایاتی مشاورت کی ابتدا کی- واٹسن نے راجرز نے ولیم سن نے جانسن نے
16 رہنمائی ایسا عمل ہے جس کا مقصد- افراد کے مسائل کو حل کرنا ثقافت کی منتقلی اقدار کی حفاظت یہ تینوں
17 ہدایاتی مشاورت میں مرکزی حیثیت حاصل ہوتی ہے- مشار مشیر استاد تعلیمی منتظم
18 انفرادی مشاورت کا مقصد طلباء میں پیدا کرنا ہے- سیاسی شعور خودشناسی مختلف مہارتیں حب الوطنی
19 مشاورت دو افراد کے درمیان کیسا تعلق ہے- براہ راست بالواسطہ غیر متوازن یہ تینوں
20 ہم نصابی سرگرمیاں رہنمائی کی کون سی قسم کا حصہ ہے- گروہی انفرادی تعلیمی نصابی
Download This Set