1 |
نصاب کو نظام تعلیم میں کیا حیثیت حاصل ھے؟ |
ریرھ کی ھڈی کی
لوازمہ کی
روح کی
مندرجہ بالا تینوں
|
2 |
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ھے |
زاتی تسکین
فرد کے کردار میں مثبت تبدیلی
حصول ملازمت
معلومات عامہ کا حصول
|
3 |
تعلیم کے وظائف میں شامل ھیں |
تھزیبی ورثِہ کا تحفظ اور منتقلی
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
فرد کی بنیادی ضرورتوں کی تکمیل
مندرجہ بالآ تینوں
|
4 |
معاشرہ میں فرد کے مقام کا تعین کرنے کے لیے ضروری ھے |
دولت
زات
تعلیم
خاندان
|
5 |
بچے کی تعلیم کا اولین مرکز ھے |
مدرسِ
معاشرہ
مسجد
گھر
|
6 |
ںصاب سازی کا عمل مسلسل اور عمل ہے- |
دائروی
معلوماتی
عملی
مخلوطی
|
7 |
پورے نظام تعلیم کی کاردکردگی کا تجریہ کرنا ہے- |
جائزہ
معلم
نصاب ساز
تخمین
|
8 |
......کے مطابق نصاب کے چار اجزا ہیں- |
لنڈویل
میڈ
کیر
ٹابا
|
9 |
اچھی درسی کتاب ہوتی ہے- |
مقاصد سے ہم آہنگ ہوتی ہے
طلباء کی ذہنی سطح کے مطابق
جامع اور عام فہم
یہ تمام
|
10 |
درسی کتاب طلباء کی تعلیمی ضروریات پوری کرتی ہے- |
کم از کم
زیادہ سے زیادہ
تمام
بہت سی
|
11 |
پیمائش جائزے کا- |
مقدار پہلو ہے-
معیاری پہلو کی
مقداری اور معیاری پہلو ہے
خاصیتی پہلو ہے
|
12 |
ٹیکسٹ بک بورڈ طلباء کے لیے درسی کتاب تیار کرتا ہے- |
آٹھویں تک
دسویں جماعت تک
بارہویں جماعت تک
بی اے تک
|
13 |
نصاب کے لغوی معنی ہیں- |
راستہ
بلندی
روشنی
یہ تینوں
|
14 |
پاکستان میں ٹیکسٹ بک بورڈ آرڈیننس عمل میں آیا- |
1958
1959
1960
1962
|
15 |
کس مضمون کی فہرست عنوانات کہلاتی ہے- |
کورس
نصاب
سلپس
نفس مضمون
|
16 |
نصاب کے باہمی اجزا کے ربط سے- |
مقاصد تعلیم بدل جاتے ہیں
نصاب موئثر ہوجاتا ہے
تعلیم پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں
انتقال تعلیم رک جاتا ہے
|
17 |
پاکستان میں صوبائی ٹیکسٹ بک بورڈ کا قیام عمل میں آیا- |
1964
1962
1960
1961
|
18 |
نصاب سازی میں سب سے پہلے ضروری ہوتا ہے- |
طریقہ تدریس کا انتخاب
مقاصد کا تعین
نفس مضمون کا تعین
جائزے کے طریقوں کا تعین
|
19 |
نصاب کا مطلب ہے- |
مضامین کا مجموعہ
علوم اور منتخب سرگرمیوں کا مجموعہ
درسی کتب کا امتزاج
سکول کی طرف سے فراہم کردہ سرگرمیاں
|
20 |
کورس کے لفظی معنی ہیں- |
طریقہ کار
راستہ
طرز عمل
جائزہ
|