Education 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Education 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 کمیونٹٰی معاشرے کی اکائی ہوتی ہے جہاں لوگ: بہتر تعلیم حاصل کرتے ہیں مل جل کرکام کرتے ہیں خاندان کی طرح رہتے ہیں حالت بہتر بنانے کی ترتیب بنانے کی ترتیب حاصل کرتے ہیں
2 تعلیم کون سا بنیادی کام سرانجام دیتی ہے؟ علم کی منتقلی مہارتوں کی منتقلی ثقافت کی حفاظت ا، ب، ج تینوں
3 سکول کن امور میں معاشرے کی مدد کرتا ہے: معاشرتی زندگی کی تیاری روزگار کے حصول میں ثقافت کی منتقلی اور حفاظت سکول اور معاشرتی زندگی کے فرق کو ختم کرنے
4 اساتذہ کی تدریس کو مؤثر بنانے کے لیے ان کی معاونت بہت اہمیت رکھتی ہے: حکومتی نمائندے عوام بچوں کے والدین سمتی و بصری معاونات
5 بچے کی زندگی کے یہ سال اس کے بگڑنے اور سنورنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں: پہلے پانچ سال چھ سے دس سال گیارہ سے پندرہ سال سولہ سے بیس سال
6 کسی خاص علاقے میں رہنے والے افراد کا ایسا گروہ جو مشترکہ تہذیب کی وجہ سے پہچانا جائے وہ کہلاتا ہے: معاشرہ کمیونٹی امت قبیلہ
7 کمیونٹی کے لیے عام طور پر اردو زبان میں لفظ استعمال ہوتا ہے: معاشرہ برادری امت قبیلہ
8 بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن اسناد تقسیم کرتے ہیں مڈل میٹرک انٹرمیڈیٹ میٹرک اور انٹرمیڈیٹ
9 مل جل کر رہنے سے پیدا ہوتی ہے: تنگ نظری قدامت پسندی افراتفری روشن خیالی
10 بچے کو ایک اچھا شہری بننے کی ترتیب دیتا ہے: گھر سکول خاندان معاشرہ
11 کتب کی چھپائی اور معیاری مواد کی فراہمی اس کی ذمہ داری ہے: اردو بازار ٹیکسٹ بک بورڈ وزارت تعلیم نیشنل بک فاؤندیشن
12 ماہرین کی آراء کے مطابق نصاب عام طور پر تیار کیا جاتا ہے: قومی صوبائی وفاقی مقامی
13 گھر بچے کی غیر رسمی انداز میں ترتیب کرتا ہے: انفرادی اجتماعی عمومی سیاسی
14 طلباء کی مدد کے لیے پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن اجراء کرتی ہے: اسناد کا وظائف کا سرٹیفکیٹ کا سٹوڈنٹ کارڈ کا
15 سوسائٹی کا مطلب ہے: گروہ گروہ یا جماعت فرد انسان
Download This Set