More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
تعلیم ایک عمل ہے-
Choose an answer
معاشرتی
ثقافتی
معاشی
تعمیری
Previous
Skip
Next
Question # 2
اس مفکر کے خیال میں "تعلیم فرد کی شخصیت کے تمام پہلوؤں کی تعمیروتشکیل کا نام ہے":
Choose an answer
جان ڈیوی
سکنر
ارسطو
افلاطون
Previous
Skip
Next
Question # 3
شیر خوارگی کا دور ہوتا ہے-
Choose an answer
پیدائش سے ایک سال
پیدائش سے تین سال
پیدائش سے دو سال
پیدائش سے پانچ سال
Previous
Skip
Next
Question # 4
ہماری ثقافت اور تہذیبی ورثہ کہلاتے ہیں-
Choose an answer
نظریہ حیات
رہن سہن کے طریقے
میل جول کے آداب
ا، ب، ج تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 5
بچے میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں نتیجہ ہیں-
Choose an answer
مستحکم تبدیلی کا
جذباتی استحکام کا
ایک عمل کا
تعلم کا
Previous
Skip
Next
Question # 6
علم التعلیم باقاعدہ ہے-
Choose an answer
آرٹ
سائنس
علم
الف اور ب دونوں
Previous
Skip
Next
Question # 7
علم مسلمانوں کی گم شدہ میراث ہے جہاں سے بھی ملے اسے حاصل کرو- یہ فرمان ہے-
Choose an answer
اللہ تعالی کا
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کا
امام غزالی کا
حضرت امام حنیفہ کا
Previous
Skip
Next
Question # 8
قرآن حکیم میں سب سے پہلا حکم نازل ہوا:
Choose an answer
علم کے بارے
نماز کے بارے
جہاد کے بارے
تبلیغ کے بارے
Previous
Skip
Next
Question # 9
گھریلو جھگڑے کی وجہ سے بچہ ہوجائے گا-
Choose an answer
فطین
ذہین
باغی
امن پسند
Previous
Skip
Next
Question # 10
شیر خوارگی میں قد اور وزن نسبتا زیادہ ہوتا ہے:
Choose an answer
لڑکوں کا
لڑکیوں کا
دونوں برابر ہوتے ہیں
کوئی بھی نہیں
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:" بے شک مجھے بنا کر بھیجا گیا ہے":
Choose an answer
معلم
متعلم
استاد
مدمس
Previous
Skip
Next
Question # 12
تعلیم کے اہم وظائف کی تعداد ہے:
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 13
ماہرین کی آراء کے مطابق نصاب عام طور پر تیار کیا جاتا ہے:
Choose an answer
قومی
صوبائی
وفاقی
مقامی
Previous
Skip
Next
Question # 14
کس مفکر کی رائے میں عرفان خودی اور تکمیل خودی کا نام ہے؟
Choose an answer
علامہ اقبال
افلاطون
جے ایس تعلیم
امام غزالی
Previous
Skip
Next
Question # 15
کس مفکر کے مقول "تعلیم کا مطلب روح کی حقیقت اور اس کی بلندی کو سمجھتا ہے":
Choose an answer
امام ابوحنیفہ
امام غزالی
امام حسن
امام حسین
Previous
Skip
Next
Question # 16
طفولیت کے دور میں قد اور وزن بڑھنے کے ساتھ ساتھ بچے کا دماغ کا فیصد حصہ مکمل ہوجاتا ہے-
Choose an answer
100
70
90
80
Previous
Skip
Next
Back