1 |
آج کے دور میں ہر قوم کا ثقافتی ورثہ اس قدر وسیع ہوچکا ہے کہ اس کے بغیر اس کا تحفظ ممکن نہیں رہا- |
رسمی تعلیم
نیم رسمی تعلیم
غیر رسمی تعلیم
والدین کے بغیر
|
2 |
انسانوں کا مجموعہ ہے- |
کمیونٹی
خاندان
معاشرہ
ریاست
|
3 |
ایک مسلسل عمل جس کی مدد سے انسان کی جسمانی، روحانی، ذہنی، اخلاقی اور نفسیاتی نشوونما اور بالیدگی ممکن ہوجاتی ہے وہ ہے- |
تعلیم
تعلم
مشاورت
رہنمائی
|
4 |
تعلیم کا سب سے اہم فریضہ ہے- |
تدوین نصاب
طریقہ ہائے تدریس میں بہتری لانا
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
اچھے امتحانی نتائج کا حصول
|
5 |
جو چیز تجربے اور مشاہدے میں آئے کہلاتی ہے- |
فن
مذہب
سائنس
آرٹ
|
6 |
پاکستان کے لوگوں کی اکثریت ہے- |
خواندہ
تعلیم یافتہ
نیم خواندہ
ناخواندہ
|
7 |
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے- |
کمائی کرنا
معلومات حاصل کرنا
طلبہ کی ترتیب
ا،ب،تینوں
|
8 |
بچوں کو نشوونما کے لیے ضروری ہے- |
کھیل کود
متوازن خوراک
ا،ب،د تینوں
صاف ہوا
|
9 |
تہذیبی ورثہ کے تحفظ اور آئندہ نسلوں کی طرف منتقل کرنے کےلیے تعلیم کے لیے ضروری ہے- |
عمل تعلیم جاری رکھے
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو کرے-
معاشرے کو اپنی ڈگر چلنے دے
ا، ج تینوں
|
10 |
ہماری ثقافت اور تہذیبی ورثہ کہلاتے ہیں- |
نظریہ حیات
رہن سہن کے طریقے
میل جول کے آداب
ا، ب، ج تینوں
|
11 |
فرد کی تکمیل کے لیے تعلیم کتنے اہم وظائف سرانجام دیتی ہے- |
پانچ
چار
تین
چھ
|
12 |
علم التعلیم ہمارا معاون ہے- |
انفرادی معلومات میں
قومی معلومات میں
بین الاقوامی معلومات میں
ا،ب،ج تینوں
|
13 |
علم التعلیم سے مراد وہ مضمون ہے جس کی مدد سے ہم زیر بحث لاتے ہیں- |
مقاصد نصاب کو
طریقہ ہائے تدریس کو
جائزہ کو
ا،ب،ج تینوں
|
14 |
علم التعلیم باقاعدہ ہے- |
آرٹ
سائنس
علم
الف اور ب دونوں
|
15 |
مقاصد تعلیم طے کرنے کے لیے ہماری مدد کرتی ہے- |
علم کرتا ہے
تعلیم کرتی ہے
معلم کرتا ہے
ب اور ج دونوں
|