1 |
شیر خوراگی میں قد اور وزن نسبتا زیادہ ہوتا ہے- |
لڑکوں کا
لڑکیوں کا
دونوں برابر ہوتے ہیں
کوئی بھی نہیں
|
2 |
عمر کے اس دور میں بچہ اپنی جنس پہچاننے لگتا ہے- |
شیرخوراگی
بچپن
طفولیت
بلوغت
|
3 |
دوسرے سال میں بچے کی جسمانی نشوونما کی رفتار پہلے سال کی نسبت رہتی ہے- |
کم
زیادہ
دو گنا
چار گنا
|
4 |
عمر کے اس دور میں بچے میں تقلید کی خاصیت پائی جاتی ہے- |
شیر خوراگی
بچپن
طفولیت
بلوغت
|
5 |
بلوغت کا دور عام طور پر لڑکیوں میں اس عمر میں شروع ہوتا ہے- |
بارہ سال یا اس سے کچھ کم
گیارہ سال یا اس سے کچھ کم
دس سال یا اس سے کچھ کم
تیرہ سال یا اس سے کچھ کم
|
6 |
بلوغت کے دور میں قد بڑھتا ہے- |
آہستہ آہستہ
تیزی سے
درمیانی رفتار سے
بالکل نہیں بڑھتا
|
7 |
بچپن کا دور رہتا ہے- |
چھ سال سے بارہ سال
چھ سال سے تیرہ سال
چھ سال سے چودہ سال
چھ سال سے گیارہ سال
|
8 |
طفولیت کا دور ہوتا ہے- |
تین سے چار سال
دو سے پانچ سال
دو سے چھ سال تک
تین سے سات سال
|
9 |
طفولیت کے دور میں قد اور وزن بڑھنے کے ساتھ ساتھ بچے کا دماغ کا فیصد حصہ مکمل ہوجاتا ہے- |
100
70
90
80
|
10 |
بچہ مہینے کے دوران تنہا چلنے کے ساتھ ساتھ سادہ جملے ادا کرنے لگتا ہے- |
تیرھویں سے چودھویں
پندرھویں سے سولہویں
گیارھویں سے بارھویں تک
سترھویں سے اٹھارھویں
|
11 |
عمر کے پہلے سال کے دوران بچے کا وزن ہوتا ہے- |
سات سے آٹھ پونڈ
نو سے دس پونڈ تک
چار سے پانچ پونڈ تک
پانچ سے چھ پونڈ
|
12 |
پیدائش کے وقت بچے کا قد اوسطا ہوتا ہے- |
39 سینٹی میٹر
49 سینٹی میٹر
59 سینٹی میٹر
29 سینٹی میٹر
|
13 |
شیر خوارگی کا دور ہوتا ہے- |
پیدائش سے ایک سال
پیدائش سے تین سال
پیدائش سے دو سال
پیدائش سے پانچ سال
|
14 |
ہر دور میں پیدا ہونے والی تبدیلیوں کو کتنے اہم پہلوؤں سے دیکھا جاسکتا ہے- |
چار
پانچ
تین
دو
|
15 |
بچے کی نشوونما کو کتنے مختلف ادوار میں تقسیم کیا جاتا ہے- |
پانچ
چھ
تین
چار
|