More Classes
5th Class
6th Class
7th Class
8th Class
9th Class
10th Class
11th Class
12th Class
NAT I
NAT II
CSS
IQ
General Knowledge
MDCAT
ECAT
GAT General
GAT Subject
Other Links
Go to Home
Online Tests
Education 9th Class Online Test MCQs With Answers
Question # 1
وہ علم جو انسان کے کردار اور اس پر اثر انداز ہونے والے تمام عوامل اور طریقہ ہائے کار کا مطالعہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
علم نفسیات
علم اخلاقیات
علم عمرانیات
علم معاشیات
Previous
Skip
Next
Question # 2
طلبہ کو صحت مند بنانے کے لیے انہیں تعلیم کے ساتھ ساتھ اس میں مصروف رکھا جاتا ہے:
Choose an answer
بزم ادب میں
کھیل میں
تقریری مقابلے میں
کوئز پروگرام میں
Previous
Skip
Next
Question # 3
ان کے فرمان کے مطابق "تعلیمی اداروں کا نصاب ایسا ہونا چاہیے جو نافع ہوا اور طالب علم میں ایسا طرز فکر پیدا کرے جو ان کو کو یہ شعور دے کہ کائنات کی قوتوں کی تسخیر ممکن نہیں:-
Choose an answer
حضرت آدم
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
امام ابو حنیفہ
امام غزالی
Previous
Skip
Next
Question # 4
بچے میں پیدا ہونے والی تبدیلیاں نتیجہ ہیں-
Choose an answer
مستحکم تبدیلی کا
جذباتی استحکام کا
ایک عمل کا
تعلم کا
Previous
Skip
Next
Question # 5
تعلم میں ہونے والی تبدیلیاں ہوتی ہیں:
Choose an answer
مستحکم
عارضی
کمزور
ناپائیدار
Previous
Skip
Next
Question # 6
ماہرین کی آراء کے مطابق نصاب عام طور پر تیار کیا جاتا ہے:
Choose an answer
قومی
صوبائی
وفاقی
مقامی
Previous
Skip
Next
Question # 7
تعلیم کے اہم وظائف کی تعداد ہے:
Choose an answer
ایک
دو
تین
چار
Previous
Skip
Next
Question # 8
تعلیم عربی کے کس لفظ سے ماخوذ ہے-
Choose an answer
تعلم
معلم
علم
تعلیم
Previous
Skip
Next
Question # 9
تعلیم کا سب سے اہم فریضہ ہے-
Choose an answer
تدوین نصاب
طریقہ ہائے تدریس میں بہتری لانا
معاشرتی زندگی کی تشکیل نو
اچھے امتحانی نتائج کا حصول
Previous
Skip
Next
Question # 10
تعلیم کا سب سے بڑا مقصد ہے-
Choose an answer
کمائی کرنا
معلومات حاصل کرنا
طلبہ کی ترتیب
ا،ب،تینوں
Previous
Skip
Next
Question # 11
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھیلوں کے انعقاد کا اہتمام فرماتے تھے:
Choose an answer
نوجوان کے لیے
بچوں کے لیے
خواتین
اصحاب صفہ کے لیے
Previous
Skip
Next
Question # 12
علم کے معنی ہیں:
Choose an answer
جاننا
ترتیب
بتانا
پڑھانا
Previous
Skip
Next
Question # 13
پہلے سال کے اختتام تک عام طور پر بچے کا وزن بڑھ جاتا ہے:
Choose an answer
ایک تہائی
دو تہائی
دو گنا
تین گنا
Previous
Skip
Next
Question # 14
مل جل کر رہنے سے پیدا ہوتی ہے:
Choose an answer
تنگ نظری
قدامت پسندی
افراتفری
روشن خیالی
Previous
Skip
Next
Question # 15
یکساں خیالات رکھنے والے لوگوں کا گروہ کہلاتا ہے-
Choose an answer
گھر
خاندان
معاشرہ
کمیونٹی
Previous
Skip
Next
Question # 16
تعلم فرد کو پیش آمدہ مسائل کو:
Choose an answer
جاننے میں مدد دیتا
دور کرنے میں معاون
تجربہ کرنے میں مدد دیتا
حل کرنے کے قابل بناتا
Previous
Skip
Next
Back