1 |
انسان کو معاشرتی حیوان سمجھتا ہے: |
قائد اعظم
جابر بن حیان
ارسطو
امام غزالی
|
2 |
قرآن حکیم میں سب سے پہلا حکم نازل ہوا: |
علم کے بارے
نماز کے بارے
جہاد کے بارے
تبلیغ کے بارے
|
3 |
ان لوگوں کا نظریہ ہے کہ انسانی زندگی صرف مادی دنیا تک محدود ہے: |
مادہ پرست
بنیاد پرست
فیشن پرست
مطلب پرست
|
4 |
اس نبی کی آمد سے سیکھنے سکھانے کا عمل شروع ہوگیا تھا: |
آدم علیہ اسلام
نوح علیہ اسلام
ابراہیم علیہ اسلام
سیلمان علیہ اسلام
|
5 |
اس مفکر کے نزدیک تعلیم کا کام افراد کو اس قابل بناتا ہے کہ وہ اللہ تعالی کی معرفت حاصل کرسکیں اور دینی مقاصد کے تحت زندگی کی گزار سکیں- |
علامہ اقبال
افلاطون
ارسطو
امام غزالی
|
6 |
اس مفکر کی رائے میں تعیلم تہذیبی ورثے کی حفاظت کرتی ہے: |
علامہ اقبال
افلاطون
جے ایس مل
امام غزالی
|
7 |
رب زدنی علما- یہ دعا کس نے سکھائی؟ |
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
اللہ تعالٰی
امام ابو حنیفہ
امام غزالی
|
8 |
اسلامی معاشرہ میں ہدایت کا سر چشمہ ہے: |
اللہ تعالٰی
والدین
استاد
بادشاہ
|
9 |
علم کے معنی ہیں: |
جاننا
ترتیب
بتانا
پڑھانا
|
10 |
نظریہ حیات اور اپنی ثقافت کے تحفظ کے لیے معاشرہ قائم کرتا ہے: |
اقدار
کمیونٹی سنٹر
تعلیمی ادارے
فلاحی ادارے
|
11 |
تعلیم کا سب سے اہم فرض ہے: |
نظریہ حیات اور ثقافت کا تحفظ
ذاتی تسکین
اچھے امتحانی نتائج
پر آشائش زندگی
|
12 |
تعلیم ایک عمل ہے: |
معاشرتی
تہذیبی
ثقافتی
مذہبی
|