Education 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Education 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 انگریزی میں تعلیم کے لیے لفظ استعمال ہوتا ہے- Education Educator Educationist Educate
2 اپنی نئی نسل کی تربیت کا پابند ہوتا ہے- سکول معاشرہ گھر خاندان
3 گھر کی تربیت کا انداز ہوتا ہے- رسمی نیم رسمی غیر رسمی معاشرتی
4 گھر اور سکول بچے کی تربیت کرتے ہیں- ذہنی اخلاقی جسمانی تینوں طرح کی
5 تعلیم کے بدل جانے سے تبدیلیاں واقع ہوجاتی ہیں- تہذیب وثقافت میں معاشرے میں افراد میں نظام تعلیم میں
6 بچے کی ابتدائی تربیت گاہ ہوتی ہے- معاشرہ سکول گھر ان میں سے کوئی نہیں
7 بورڈ آف انڑمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن طلباء کو ثانوی اور اعلٰی ثانوی درجوں کی تعلیم کی تکمیل پر تقسیم کرتے ہیں- استاد وظائف سرٹیفیکیٹ سٹوڈنٹ
8 یکساں خیالات رکھنے والے لوگوں کا گروہ کہلاتا ہے- گھر خاندان معاشرہ کمیونٹی
9 اساتذہ کے لیے تربیت کتنی سطحوں پر کی جاتی ہے- ایک دو تین چار
10 گھر اور سکول بچے میں یکساں تعمیر کرتے ہیں- ذہنی اقدار کی اخلاقی اقدار کی جمالیاتی اور روحانی اقدار کی مذکورہ تمام
11 علامہ اقبال نے روح انسانی کا معمار قرار دیا ہے- گھر کو خاندان کو استاد کو معاشرہ کو
12 سکول بچے کی تعلیم کی ذمہ داری سونپتا ہے- گھر کو معاشرہ کو کمیونٹی کو استاد کو
13 تعلیم کا بنیادی مقصد ہے- روزگار کی فراہمی معاشرتی زندگی کی تشکیل صنعتی ترقی مالی معاونت فراہم کرنا
14 طلباء کو مہنگی اور بیرونی کتب کو سستے ایڈیشن کی شکل میں فراہم کرتا ہے- نیشنل بک فاؤنڈیشن ادارہ تعلیم و تحقیق ادارہ جات نصاب ٹیکسٹ بک بورڈ
15 معاشرے میں تعلیم وترتیب کی ذمہ داری کس کی ہے؟ گھر سکول معاشرہ ا،ب،ج تینوں
Download This Set