Education 9th Class Online Test With Answers

image
image
image

Education 9th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 عمر کے اس دور میں بچہ اپنی قدرتی حاجات مثلا پیشاب وغیرہ پر قابو پانا سیکھ جاتا ہے: شیرخوارگی طفولیت بچپن لڑکپن
2 طفولیت سے بلوغت تک کا دور کہلاتا ہے: شیرخوارگی بچپن بلوغت بالیدگی
3 نشوونما سے مراد: جسمانی تبدیلی ماحول کی تبدیلی ذہنی ترقی فطری اور ماحول کی تبدیلی کا مجموعہ
4 بچہ اپنی باتوں کو زیادہ مدلل بنانے کی کوشش کرتا ہے: بلوغت میں تمام ادوار میں بچپن مین لڑکپن میں
5 عمر کے اس دور میں بچے کی ذہنی استعداد کا درست اندازہ لگانا بڑا مشکل ہوتا ہے: شیرخوارگی طفولیت بچپن بلوغت
6 بچے کا ذخیرہ الفاظ تیزی سے بڑھتا ہے: بچپن میں بلوغت میں لٹرکپن میں شیرخوارگی میں
7 عمر کے اس دور میں بچہ اپنے ماں باپ بہن بھائی اور نوکر چاکر کو پہچاننے لگتا ہے: پچپن شیرخوارگی بالیدگی بلوغت
8 طفولیت میں لسانی نشوونما کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے: خود اعتمادی بولنے سے ذخیرہ الفاظ سے خود انحصاری سے
9 بچے کی نبض کی رفتار شیرخوارگی کی نسبت طفولیت میں کم ہوجاتی ہے بڑھ جاتی ہے اعتدال میں رہتی ہے کوئی فرق نہیں پڑتا
10 شیرخوارگی میں قد اور وزن نسبتا زیادہ ہوتا ہے: لڑکوں کا لڑکیوں کا دونوں‌ کا وزن برابر ہوتا ہے کوئی بھی نہیں
11 عمر کے اس دور میں لڑکیوں کا قد لڑکوں کی نسبت زیادہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے: شیرخوارگی طفولیت بچپن لڑکپن
12 پہلے سال کے اختتام تک عام طور پر بچے کا وزن بڑھ جاتا ہے: ایک تہائی دو تہائی دو گنا تین گنا
13 عمر کے اس دور میں بچہ اپنی جنس پہچاننے لگتا ہے: شیرخوارگی طفولیت بچپن بلوغت
14 بلوغت کے آغاز کا انحصار عام طور پر ہوتا ہے، بچے کی: مالی حالت پر جذباتی حالت پر بچے کی خوراک پر بچے کے جغرافیائی اور معاشرتی حالات پر
15 تعلیم کی سب سے بڑی ذمہ داری ہے: تہذیب و ثقافت کا تحفظ اور منتقلی تہذیب و ثقافت پر تنقید تہذیب و ثقافت کا اظہار فرد کی تمام ضروریات کی تکمیل
Download This Set