Education 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Education 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ہم نصابی سرگرمیوں کو منظم کرنا اس کی زمہ داری ہوتی ہے. مدرسہ حکومت طلبہ والدین کی تنظیم
2 وہ فعالیت یا کام جو کوئی فرد کسی محرک کے تحت سر انجام دے وہ کہلاتی ہے. گرمی سرگرمی جواں مردی ثقافت
3 بعض والدین اس قسم کے پروگرام کی سخت مخالف کرتے ہیں. بزم ادب الوداعی پارٹی تقریری مقابلے موسیقی
4 ہم نصابی سرگرمیوں کو منظم کرنے میں یہ بھی بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں. حکومتی نمائندے انسانی مسائل سرکاری پالیسیاں معاشرتی تنظیمیں
5 طلبہ کے لیے بڑی اہمیت رکھتی ہیں. حکومتی پالیساں زاتی دلچسپیاں معاشرتی تنظیمیں مفت کتابیں
6 کھیل کود اور جسمانی ورزشیں طلبہ کے جس پہلو کی نشوونما پر اثر انداز ہوتی ہیں. ًمعاشی پہلو معاشرتی پہلو سیاسی پہلو جسمانی پہلو
7 مدرسہ میں ہونے والے والی تمام سرگرمیوں اور فعالتیوں کو منظم کرتی ہے. پولیس فوج حکومت سکول انتظامیہ
8 مدرسہ میں ہونے والی سرگرمیاں ہوتی ہیں. ایک قسم کی دو قسم کی تین قسم کی مختلف قسم کی
9 کمرہ جماعت کی تدریس میں آڑے آتا ہے. سرمایہ سامان ماحول وقت
10 بچوں کی تحریری صلاحیت کو جلا بخشنے کے لیے کون سی سرگرمی مناسب ہوگی. بزم ادب تقریری مقابلے میں شرکت مضمون نویسی میں شرکت تعلیمی سفر میں شرکت
11 تدریسی مواد کے انتخاب کے بعد تیار کی جاتی ہے. کاپیاں کتابیں پریکٹکل کی کاپیاں ہم نصابی سرگرمیاں
12 طلبہ کی کردار سازی میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے. نصاب مقاصد نصاب استاد معاشرہ
13 وقوفی ، تاثراتی اور مہارتی پہلوؤں مں جانچنے جاتے ہیں. نتائج حقائق تصورات مقاصد تعلیم
14 نصاب کے زریعے طلباء کی تربیت ہوتی ہے. ذہنی جسمانی جذباتی لسانی
15 سماجی اقدار کونسل در کونسل منتقل کرتا ہے. استاد گھر سکول شعبہ نصابیات
16 مقاصد کے مطابق تعین کیا جاتا ہے. کتابوں کا امتحانات کا تدریسی مواد کا ان میں سے کوئی نہیں.
17 وقوفی انداد کا تعلق ہے عادات اور رویوں سے معلومات اور علم سے سکول سے جائزہ سے
18 ٹیکسٹ بک بورد فراہم کرتا ہے. فرنیچر تختہ سیاہ کتابیں ڈرافٹ
19 مضامین کی روشنی میں کس کا انتخاب کیا جاتا ہے. مقاصد تدریسی مواد جائزہ تدریس
20 نصابی ڈرافٹ کو حتمی شکل دیتا ہے. سیکریڑی ایجوکیشن وزیر تعلیم قومی نصابی کمیٹی ٹیکسٹ بک بورڈ
Download This Set