Education 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Education 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 طلبہ کے مسائل و مشکلات عام طعر پر جتنی اقسام کے ہوتے ہیں. ایک تین پانچ سات
2 کسی بھی مسئلہ کا شکار فرد کہلاتا ہے. مشار منشور مشیر مشہور
3 کسی بھی مسئلہ کا شکار فرد کہلاتا ہے. مشار منشور مشیر مشہور
4 تعلیم کے جدید مفہوم کے مطابق اس بات کی ضرورت محسوس کی گئی ہے کہ معلم یہ فریضہ بھی سر انجام دے. ٹیوشن رہنمائی مشاورت مارپیٹ
5 تعلیم کے اس مفہوم کے مطابق رہنمائی کے تصور میں وسعت پیدا ہوگئی ہے. قدیم جدید قدیم اور جدید کوئی نہیں.
6 کسی مضمون میں فیل ہونے کی صورت میں بچے کو ضرورت پڑتی ہے. تعلیم کی نیوشن کی رہنمائی اور مشاورت کی مارپیٹ کی
7 بچے کا جذباتی اضطراب اس کی ان کیفیات کو بھی متاثر کرتا ہے. معاشی معاشرتی زہنی سیاسی
8 اس مقصد کے لیے ہر فرد کوئی نہ کوئی شعبہ اختیار کرتا ہے. لڑنا وقت گزارنا روزی کمانا گپیں لگانا
9 مشاورت کے عمل مین جسے مدد فراہم کی جاتی ہے اسے کہتے ہیں. منشور مشیر مشار مشہور
10 رہنمائی طالب علم کو ان عادات کے خآتمے کے قابل بناتی ہے. اچھی مثبت منفی منفی اور مثبت
11 رہنمائی اور مشاورت کی مدد سے طالب علم کو اپنی شخصیت کے پہلوؤں کا فہم حاصل کرنے کے قابل بنایا جاتا ہے. صرف معاشی صرف معاشرتی صرف سیاسی ہمہ گیر
12 طالب علم جب پہلے پہل سکول آنتا ہے تو اسے مشکل پیش آسکتی ہے. کھیلنے میں دوست بنانے میں استاد سے بات کرنے میں مطابقت میں
13 ان مسائل کا تعلق بچے کی گھریلو معاشی حیثیت سے ہے. معاشی پیشہ ورانہ ذاتی و نفسیاتی معاشرتی
14 ان مسائل کا تعلق دراصل فرد اور معاشرے میں بہتر تعلقات و روابط سے ہے. زاتی و نفسیاتی معاشی معاشرتی تعلیمی و تدریسی
15 مشاورت کے عمل میں کم ازکم نتنے افراد موجود ہوتے ہیں. ایک دو تین چار
16 بچے کی جسمانی صحت کے مسائل کا تعلق کس سے ہوتا ہے. وسائل اور معاشرتی مشکلات ذاتی ،نفسیاتی مسائل مسائل اور معاشی مشکلات غیر مناسب خوراک
17 مشقت اور ہمدردی سے محروم امیر گھرانوں کے بچے برے افعال کرنے میں تلاش کرتے ہیں. تسکین ساتھی شغل عیاشی
18 بچہ بہتر معاشرتی تعلقات سیکھتا ہے. گھر سے محلہ سے سکول سے مدرسے سے
19 مشار سے مراد وہ فرد ہےجو مشورہ دیتا ہے مشکلات کا شکار ہوتاہے مشورہ حاصل کرتا ہے نشاندہی کرتا ہے
20 ایک ایسا عمل جس میں کسی فرد کو اس کی الجھن کو سلجھانے میں مدد کی جائے اور بالمشافہ گفتگو بھی شامل ہو کہلاتا ہے. رہنمائی مشاورت راستہ دکھانا نشاندہی
Download This Set