1 |
دو افراد کے درمیان ایسی گفتگو جس میں ایک فرد دوسرے سے مدد حاصل کرے
کہلاتی ہے. |
تعلیم و تدریس
رہنمائی
مشاورت
رہنمائی اور مشاورت
|
2 |
رہنمائی سے بچوں میں اجاگر ہوتی ہے. |
مہارتیں
قابلیت
ہنر
صلاحتیں
|
3 |
مشیر سے مراد ہے جو فرد |
مشورہ لیتا ہے
جائزہ لیتا ہے
مشورہ دیتا ہے
سیکھتا ہے
|
4 |
رہنمائی کا ایک شعبہ ہے. |
استاد
ہم جماعت
مشاورت
ان میں سے کوئی نہیں.
|
5 |
ایک ایسا عمل جس میں کسی فرد کو اس کی الجھن کو سلجھانے میں مدد کی جائے
اور بالمشافہ گفتگو بھی شامل ہوکر کہلاتا ہے. |
رہنمائی
نشاندہی
مشاورت
کوئی نہیں.
|
6 |
اس عمل سے بچوں کی بہت سی صلاحیتوں کو اجاگر کیا جاسکتا ہے. |
تعلم
مشاورت
ہم نصابی سرگرمیاں
رہنمائی
|
7 |
ماہرین کے خیال میں ایک کلاس میں اتنے طلبہ بیتھنے چاہییں |
15
20
25
30
|
8 |
تدریسی عمل میں ریڑھ کی ہڈی کا کردار ادا کرتا ہے. |
سکول
طالب علم
نصاب
استاد
|
9 |
بچوں کے سب سے زیادہ اہم مسائل ہیں. |
ًمعاشرتی مسائل
معاشی مسائل
تعلیمی و تدریسی مسائل
سیاسی مسائل
|
10 |
یہ عمل بچوں کے نفسیاتی مسائل میں آب حیات کا کردار ادا کرتا ہے. |
رہنمائی
تفریح
مشاورت
امتحان
|
11 |
یہ عمل طلبہ کو مسائل کے بھنور سے نکال دیتا ہے. |
رہنمائی
تفریح
مشاورت
امتحان
|
12 |
اس کے بغیر معاشرہ قطعا وجود میں نہیں آسکتا. |
ریاست
حکومت
افراد
دولت
|
13 |
عام طور پر صرف یہی شخصیت بچوں میں چڑا چڑآ پن ختم کرسکتی ہے. |
ماں
باپ
استاد
دوست
|
14 |
خاندانی جھگڑے بچوں میں اس رویے کو پیدا کرنے کا سبب بنتے ہیں. |
مثبت
منفی
مثبت اور منفی
کوئی نہیں.
|
15 |
بعض طلبہ باوجود کوشش کے اس مضمون میں فیل ہوجاتے ہیں. |
اردو
ریاضی
انگریزی
مطالعہ پاکستان
|
16 |
نئی نسل کی تربیت کا پابند ہوتا ہے. |
مدرسہ
استاد
باپ
معاشرہ
|
17 |
اس عمل سے طالب علم کو اس بات کا فہم حاصل ہوتا ہے کہ زندگی میں کامیابیاں حاصل کرنا ممکن ہے. |
تعلیم و تدریس
رہنمائی
مشاورت
رہنمائی اور مشاورت
|
18 |
رہنمائی کے زریعے بچوں کو اس کا شعور حاصل ہوتا ہے. |
نیکی
برائی
حب الوطنی
مقصد حیات
|
19 |
مضامین کے انتخاب میں طلبہ کو یہ عمل مدد فراہم کرتا ہے. |
تعلیم و تدریس
رہنمائی
مشاورت
رہنمائی اور مشاورت
|
20 |
بعض اوقات چند بچے اپنی کچھ زاتی مجبوریوں اور معذوریوں کی وجہ سے عموما جتنے مضامین میں دوسروں سے پیچھے رہ جاتے ہیں. |
ایک یا دو
تین یا چار
پانچ یا چھ
سات یا آٹھ
|