Sr. # | Questions | Answers Choice |
---|---|---|
1 | پاکستان میں پہلی تعلیمی کانفرنس منعقد ہوئی. | 1947 1950 1948 1949 |
2 | پاکستان میں تعلیم کے مدارج | دو ہیں تین ہیں چار ہیں ُپانچ ہیں. |
3 | ابتدائی تعلیم سے اعلی مدارج تک مفت تولیم فراہم کی جاتی ہے. | حکومتی اداروں پرائیوٹ تعلیمی اداروں دینی مدارس صنعتی تعلیم کے اداروں |
4 | ابتدائی تعلیم کا دورانیہ | چھ سال سات سال آٹھ سال نو سال |
5 | ملک کی صنعتی ترقی کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے. | سائنس کی تعلیم انجینرنگ کی تعلیم بزنس اور کامرس کی تعلیم مذہبی تعلیم |