Education 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Education 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 تعلیم کو عام طعر پر جتنے شعبوں میں تقسیم کیا جاتا ہے. ایک دو تین چار
2 اس عمل کو جاری رکھنا بھی قومی پالیسی کا ایک نمایاں مقصد ہے. مفت کتابوں کی فراہمی مفت تعلیم تدوین نصاب اساتذہ کی تربیت
3 اس میں کسی بھی ملک کی ترقی کا راز پوشیدہ ہوتا ہے. نظام حکومت نظام تعلیم نظام عدل نظام انہظام
4 تربیت یافتہ اساتذہ کے لیے تشکیل دینے کی ضرورت ہے. سٹینڈنگ کمیٹی قائمہ کمیٹی موثر ڈھانچہ اساتذہ کی قومی اسمبلی
5 ان اداروں میں ابتدائی تعلیم سے اعلی مدراج تک تعلیم تک مفت ہے. سکول کالج یونیورسٹی مدارس
6 ثانوی تعلیم کا مرحلہ ہوتا ہے. دو سال چار سال چھ سال آٹھ سال
7 پہلی سے آٹھویں تعلیم تک کو کہا جاتا ہے. ایلمنٹری سیکنڈری ہائیر سیکنڈری ثانوی
8 ملکی سلامتی اور فلاح و بہبود کے لیے سب سے بڑا خطرہ ے. زلزلہ ناخواندگی بے روزگاری دہشت گردی
9 حکومت اور پرائیوٹ ادارے ہر جگہ اس کی تعلیم کا بندوبست کررہے ہیں. اکاؤنٹنگ تیراکی ڈرائیونگ کمپیوٹر
10 ہر ملک کے نظام تعلیم میں اسے مرکزی حیثیت حاصل ہے. سکول نصاب نظام تعلیم استاد
11 یہ خاتون گھریلو کاج اور اپنے بچوں کی نشوونما بہت اچھے طریقے سے انجام دے سکتی ہے. شہری دیہاتی ملازمت پیشہ پڑھی لکھی
12 خواتین اس مضمون کی تعلیم کی بدولت گھریلو بجٹ کو بہتر انداز میں چلاسکتی ہے. ریاضی انگلش ہوم اکنامکس معاشیات
13 پاکستان میں عام طور پر زمینوں سے پیداوار حاصل ہوتی ہے. زیادہ کم بہت کم بہت زیادہ
14 اعلی تعلیم کی بین الاقوامی معیار پر لانے کے لیے اس شعبہ میں وسعت کی ضرورت ہے. تدوین تحقیق تحریر تقریر
15 کمرہ جماعت کے اندر موثر تعلیم کے لیے استعمال ہوتا ہے. تٌختہ سیاہ کمپیوٹر ڈنڈا چارٹ
16 پاکستان میں بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے یہ تعلیم انتہائی معاون ثابت ہوسکتی ہے. قانون کی تعلیم میڈیکل کی تعلیم طب کی تعلیم طبی اور پیشہ ورانہ تعلیم
17 پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم کے لیے عرصہ ور کا ہوتا ہے. چھ ماہ ایک سال دوسال چار سال
18 ابتدائی تعلیم مکمل کرنے سے پہلے بچے سکول چھوڑ جاتے ہیں. 10 فی صد 20 فی صد 40 فی صد 50 فی صد
19 پاکستان بنیادی طور پر ایک ملک ہے. زرعی ترقی یافتہ تجارتی صنعتی
20 ثانوی تعلیمی کا دورانیہ تین سال چار سال پانچ سال چھ سال
Download This Set