Education 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Education 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ٹیکسٹ بک بورڈ فراہم کرتا ہے. فرنیچر تختہ سیاہ کتابیں ڈرافٹ
2 قانون کی تعلیم کے اداروں میں طلبہ کو داخلہ دیا جاتا ہے. میٹرک کے بعد ایف اے کے بعد گریجویشن کے بعد پوسٹ گریجویٹ کے بعد
3 پاکستان میں تقریبا شرح خواندگی ہے. 54 فی صد 64 فی صد 74 فی صد 84 فی صد
4 انجینرنگ کی تعلیم دورانیہ ہے. تین سال چار سال پانچ سال چھ سال
5 تعلیمی مقاصد کا تعین کون کرتا ہے. عوام عدلیہ حکومت کوئی نہیں.
6 مرکزی حکومت تعلیمی مقاصد کا تعین کرتی ہے. ائین میں پنج سالہ منصوبہ قومی تعلیمی پالیسی میں نصاب کے ڈارافٹ
7 پاکستان میں جج اور وکیل کے لیے ضروری ہوتا ہے. ایل ایل بی ایم اے ایم فل ایل ایل ایم
8 پاکستان کے پہلے وزیر تعلیم فضل الرحمان نے تعلیم میں زیادہ اہمیت دی. روحانی عصر کو مادی عنصر سماجی عنصر سیاسی عنصر
9 ابتدائی تعلیم سے اعلی تعلیم تک مفت تعلیم فراہم کی جاتی ہے. حکومتی اداروں میں پرائیویٹ اداروں میں دینی مدارس میں صنعتی تعلیم اداروں میں.
10 میڈیکل کی تعلیم میں داخلہ کے لیے کم ازکم قابلیت ہے. میٹرک ایف ایس سی بی ایس سی ایم ایس سی
11 طلبہ اس درجے میں تعلیمی عادات اور رویہ سیکھتے ہیں. ابتدائی تعلیم ثانوی تعلیم اعلی ثانوی تعلیم اعلی تعلیم
12 قومی اتحاد معاشی اور ثقافتی ترقی کے لیے بنیادی کردار ادا کرسکتی ہے. ابتدائی تعلیم ثانوی تعلیم اعلی ثانوی تعلیم اعلی تعلیم
13 ایم اے ایم ایس سی کی تعلیم عام طور پر کہلاتی ہے. ثانوی تعلیم اعلی تعلیم ثانوی گریجویشن پوسٹ گریجویشن
14 بی اے اور بی ایس سی کی تعلیم عام طور پر کہلاتی ہے. ثانوی تعلیم اعلی ثانوی تعلیم گریجویشن پوسٹ گریجویشن
15 بزنس اور کامرس کے شعبوں میں اس ڈگری کی بہت مانگ ہے. ایم اے انگریزی ایم بی اے بی اے بی ایڈ
16 بے اے بی ایس سی کی تعلیم مکمل ہوتی ہے. ایک سال میں دو سال میں تین سال چار سال
17 پہلی سے تیسری تک کے طلبہ کے لیے بعض جگہوں پر کام کررہے ہیں. ًمسجد سکول مدرسہ سکول مکتب سکول تعلیم بالغاں کے سکول
18 ملکی سلامتی اور فلاح بہبود کے لیے سب سے بڑا خطرہ ے. ںاخواندگی دہشت گردی ماحؤلیاتی آلودگی آبادی میں اضافہ
19 بے روزگاری کے خاتمہ کے لیے اس تعلیم کو بہتر بنانا ہوگا. ابتدائی تعلیم ثانوی تعلیم اعلی ثانوی تعلیم طبی اور پیشہ ورانہ تعلیم
20 پاکستان میں انجینرنگ کی ڈگری کے حصول کے لیے عرصدہ درکار ہوتا ہے. ایک سال دو سال تین سال چار سال
Download This Set