Education 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Education 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ارتقاء نصاب ایک عمل ہے. عارضی مستقل مسلسل غیر یقینی
2 تدریسی مواد کو طلبہ تک منتقل کرنے کا اہم ترین عنصر ہیں. ًمعلم متعلم اساتذہ کرام سکول
3 نصاب کی عمارت اس کے بغیر مکمل نہیں ہوسکتی معلم مقاصد طلباء استاد
4 جدید نصاب میں اس کو مرکزی حیثیت حاصل ہے. معلم بچہ استاد نصاب
5 تدریسی مواد اور تدریسی طریقہ دونوں ہیں. متضاد الفاظ مترادف الفاظ لازم و ملزوم بے معنی الفاظ
6 تعلیمی انتظامات فراہم کرتا ہے. سکول استاد معاشرہ طالب علم
7 نظام تعلیم میں نصاب کو حیثیت حاصل ہے. بنیادی ابتدائی اختتامی اساسی
8 اس بات کی نشان دہی کرتا ہے کہ تدریس کے نتیجے میں طلبا کو کس درجہ کا تعلم حاصل ہوگا. نصاب سکول استاد تعلیم نظام
9 تدریس کی تاثیر جانچنے کے لیے لیا جاتا ہے. پیپر فنڈ تعلیمی بجٹ ٹیسٹ پیپر جائزہ
10 مدرسہ ایک چھوٹا سا ہے. ادارہ کالج معاشرہ نصاب
11 تعلیم میں اصل شے ہوتے ہیں. اساتذہ سکول کے کمرے مقاصد میدان
12 اس کو پیش نظر رکھ کر نصاب سازی کی جاتی ہے. تعلیمی مقاصد زندگی کے مقاصد دنیوی مقاصد دینی مقاصد
13 نصاب کے اجزائے ترکیبی ہیں. دو تین چار پانچ
14 تعلیمی مقاصد کا تعین مرکزی حکومت ائین میں کرتی ہے. پنج سالہ منصوبہ کرتی ہے. قومی تعلیمی پالیسی میں کرتی ہے. نصاب کے ڈرافٹ میں کرتی ہے.
15 ٹیکسٹ بورڈ کا کام نصاب سازی نصاب کا جائزہ لینا ہے نصاب کا ڈرافٹ منظور کرنا نصابی کتب کی تیاری
16 نصاب کے چار اجزاءہوتے ہیں. کون سے. مقاصد، تدریسیمواد، طریقہ تدریس اور جائزہ مقاصد، امتحانات، ہم نصابی سرگرمیاں اور تدریس مقاصد، طریقہ تدریس،ا ور اساتذہ اور طلبہ طریقہ تدریس، تدریسی مواد و سمعی بصری معاونات اور جائزہ
17 مدرسہ کے پیش نظر وہ بنیادی چیزیں کیا ہوتی ہیں. ٌّعلم میں اضافہ اور بچوں کا امتحان طلبہ کی ہمہ جہت ترقی اور پیشے کا انتخاب طلبہ ہمہ پہلو ترقی اور معاشرے کے اجتماعی ضروریات کی تکمیل کھیلوں کا بندوبست اور ہم نصابی سرگرمیوں کا انعقاد
18 ثانوی تعلیم کا مرحلہ ہوتا ہے. دو سال چار سال چھ سال آٹھ سال
19 پوسٹ گریجویٹ کی تعلیم کا عرصہ ہوتا ہے. چھ ماہ ایک سال ڈیڑھ سال دو سال
20 نظام تعلیم کے قیام کے سلسلے میں کس کو اساسی حیثیت حاصل ہے. اساتذہ والدین طلبہ نصاب
Download This Set