Education 10th Class Online Test With Answers

image
image
image

Education 10th Class Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 نصاب سازی کی حتمی اجازت کون دیتا ہے. ٹیکسٹ بک بورڈ وزیراعلی وزیر تعلیم سیکریڑی تعلیم
2 عادات اور رویوں کی تشکیل کا جائزہ کہلاتا ہے. وقوفی مہارتی تاثراتی کوئی نہیں.
3 نصاب سازی کے عمل میں سب سے پہلا کام. نفس مضمون کا انتخاب مضمون انتخاب مقاصد کا تعین طلبہ کی صلاحیتوں کا جائزہ
4 نصاب کتب کی تیاری کاکام سر انجام دیتا ہے. سیکریڑی تعلیم ٹیکسٹ بک بورڈ ڈی پی آئی ڈسٹرکٹ ایجوکشن آفیسر
5 ثقآفتی اتحاد اور قومی یک جہتی کے لیے بنیادی کردار ادا کرتی ہے. مذہبی تعلیم قومی تعلیم مفت تعلیم سائنسی تعلیم
6 فلکی اجسام کے بہترین مشاہدے کے لیے اس کی موجودگی ضروری ہے. خوردبین ٹیلی سکوپ ٹیلی فار ٹیلی کام
7 تعلیمی مقاصد کے حصول کی کوشش کہلاتی ہے. تقدیس تدریس تلخیص تدریب
8 ایک صنعتی معاشرے میں اس کی تعلیم پر زور دیا جاتا ہے. زرعی تعلیم عام تعلیم سپیشل ایجوکشن سائنس اور ٹیکنالوجی
9 کھیل کود کا شمار اس میں ہوتا ہے. نصابی سرگرمیاں غیر نصابی سرگرمیاں ہم نصابی سرگرمیاں تدریسی سرگرمیاں
10 کمرہ جماعت میں سبق سے متعلقہ سر گرمی کو کہتے ہیں. ّعلمی کام عملی کام جائزہ سرگرمی
11 نصاب کے اختتام پر طلبہ کی کامیابی کی جانچ کے لے جو جائزہ لیا جاتا ہے اسے کہتے ہیں. جزوی جائزہ کلی جائزہ مکمل جائزہ نصابی جائزہ
12 نصاب کا آخری مرحلہ ہے. نصابی جائزہ ہم نصابی جائزہ پرچہ سوالات کی تیاری رزلٹ بنانا
13 اس جائزے میں طلبہ کے تعلم کا جائزہ لیا جاتا ہے. غیر نصابی جائزہ اکتسابی جائزہ نصابی جائزہ ہم نصابی جائزہ
14 تدریسی مواد کے انتخاب کے بعد تیار کی جاتی ہے. کاپیاں کتابیں پرکیٹکل کی کاپیاں ہم نصابی سرگرمیاں
15 پرانے زمانے میں نصاب کا تصور تھا. محدود بڑا محدود وسیع بہت وسیع
16 طلبہ کی کردار سازی میں سب سے اہم کردار ادا کرتا ہے. نصاب مقاصد نصاب استاد معاشرہ
17 تدریسی مواد کو اس سے تشبیہ دی جاتی ہے. معاشرہ عمارت شاہراہ جسم
18 اس کا تعلق ہنر کے اکتساب سے ہوتا ہے. تاثراتی پہلو وقوفی پہلو مہارتی پہلو مقناطیسی پہلو
19 اس کا تعلق معلومات اور علم سے ہوتا ہے. تاثراتی پہلو وقوفی پہلو قیاسی پہلو مہارتی پہلو
20 اس کا تعلق عادات اور رویوں کی تشکیل سے ہوتا ہے. قیاسی پہلو مہارتی پہلو وقوفی پہلو تاثراتی پہلو
Download This Set