Economics Ics Part 2 Urdu Medium Online Test With Answers

image
image
image

Economics Ics Part 2 Urdu Medium Online Test

Sr. # Questions Answers Choice
1 ٹیکس ایک ادائیگی ہے غیر ضروری لازمی رضاکارانہ عارضی طور پر
2 ----------------- مرکزی حکومت کے وصول کردہ ٹیکسوں میں سے اپنا حصہ لیتی ہیں بیرونی حکومتیں مرکزی حکومتیں اصلاحی حکومتیں اجتماعی حکومتیں
3 زکوٰۃ کے لفظی معنی ---------------- کے ہیں استقامت پاکیزگی رہنمائی سب درست ہیں
4 پاکستان کا کل بیرونی قرضہ کتنے بلین ڈالر ہے 45.9 44.9 48.2 47.2
5 تحفہ ٹیکس کا نفاذ پاکستان میں کب ہوا 1961 1962 1963 1965
6 پاکستان میں ٹیکس نافذ کرنے والے سب سے بڑے ادارے کا نام کیا ہے ایکسائز مرکزی بورڈ آف ریونیو واپڈا ایل ڈی اے
7 مصنوعی ذرائع سے آب پاشی کی جانے والی زمین پر کتنا عشروصول کیا جاتا ہے 2.5% 5% 7.5% 10%
8 اسٹیٹ ڈیوٹی ایکٹ کب نافذ ہوا 1947ء 1955ء 1950ء 1952ء
9 درج ذیل میں سے کس صورت میں ٹیکس کا بوجھ دوسروں پر منتقل کیا جاسکتا ہے براہ راست ٹیکس پراپرٹی ٹیکس انکم ٹیکس بالواسطہ ٹیکس
10 مرکزی حکومت کے اخراجات کی مدمیں کس کا حصہ زیادہ ہے سود کی ادائیگی نظم ونسق معاشی خدمات دفاع
11 درج ذیل میں سے ایک صوبائی حکومت کی آمدنی کا حصہ نہیں ہے موٹر گاڑیوں پر ٹیکس آبیانہ تفریحی ٹیکس انکم ٹیکس
12 10 روپے جاری نہیں کیے نیشنل بنک اسٹیٹ بنک گورنر اسٹیٹ بنک گورنمنٹ آف پاکستان
13 اسٹیٹ بینک قائم کیا گیا تھا 1948 1950 1951 1955
14 پاکستان میں بینک کی شرح ہے 9% 19% 20% 21%
15 بانڈ کی قیمتوں اور بانڈ کی پیداوار کے درمیان تعلقات کا کیا بیان ہے وہ انفرادی طور پر مختلف ہوتی ہیں وہ براہ راست مختلف ہوتے ہیں وہ متعلقہ نہیں ہیں وہ طویل عرصہ سے منسلک ہیں اور مختصر رنز میں نہیں ہیں
16 مانیٹری پالیسی مشتمل ہے ٹیکس کم کرنا کل رقم کی فراہمی چارج تجارتی بینکوں کی جانچ پڑتال پیسے کی پرنٹنگ
17 پاکستان کے اسٹیٹ بنک کےمحکمے ہیں مسئلہ اور بینکنگ ڈپارٹمنٹ مسئلہ اور تحقیق محکمہ بینکنگ اور ریسرچ ڈپارٹمنٹ مسئلہ تحقیق اور بینکنگ ڈپارٹمنٹ
Download This Set